• Home
جمعرات, اپریل 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

سہارنپور میں بی جے پی رہنما کے ہاتھوں تین بچوں کا قتل -بیوی شدید زخمی

ضلع ایگزیکٹیو کے رکن یوگیش روہلا کو اپنی بیوی پر شک تھا اسی لیے اس نے یہ خوفناک واقعہ انجام دیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2025
in ریاستی خبریں
0
سہارنپور میں  بی جے پی رہنما کے ہاتھوں  تین بچوں کا قتل -بیوی  شدید زخمی

 سہارنپور :اتر پردیش کے سہارنپور میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک شخص نے اپنی بیوی اور تین بچوں کو بے رحمی سے گولی مار دی۔ اس دردناک حادثے میں تینوں بچوں کی موت ہو گئی جبکہ خاتون کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا اس کے بعد اسے ہائر سنٹر ریفر کر دیا گیا، جہاں اس کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ اس حادثہ کی خبر سن کر ہر کوئی حیران و پریشان ہے۔

سہارنپور کے گاؤں سانگا ٹھیڈا میں بی جے پی کے ضلع یووا مورچہ کے سابق نائب صدر اور حال میں ضلع ایگزیکٹیو کے رکن یوگیش روہلا نے اپنے لائسنسی ریوالور سے اپنی اہلیہ نیہا (عمر 40 سال)، بیٹی شردھا (11)، بیٹا دیوانش (6) اور شیوانش (5) کو گولی مار دی۔ گولی لگنے کے بعد شردھا کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں زخمی بیٹوں اور خاتون کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں بھجوایا۔ اسپتال میں علاج کے دوران شیوانش اور دیوانش کی موت ہو گئی جبکہ ان دونوں کی ماں نیہا کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ جائے حادثہ پر پر سینئر ایس پی روہت سنگھ سجوان، ایس پی دیہات ساگر جین بھی موجود تھے۔ پولیس نے یوگیش روہلا کو گرفتار کر لیا ہے۔

واقعہ کے بارے میں ایس ایس پی سہارنپور نے بتایا کہ ایک شخص کے ذریعہ فون پر اطلاع دی گئی تھی کہ اس نے اپنی بیوی اور بچوں کو گولی مار دی ہے۔ وہ اپنی بیوی کے کردار کو لے کر شبہ میں تھا۔ اس لیے اس نے چاروں کو گولی مار دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
بہار

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی
بہار

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ہماچل اور اتراکھنڈ میں آسمانی آفت سے 58 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں بگڑتی معیشت کے پیش نظر سخت قدم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ
ریاستی خبریں

کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
Next Post
ناگپورتشدد کے مبینہ ملزم فہیم خان کاگھرمسمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج

خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج

8 گھنٹے ago
مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع

مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार