• Home
جمعہ, جون 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اورنگ زیب کی قبر ہٹاؤ ورنہ اسے کار سیوک ہٹا دیں گے

ہندو تنظیموں نے انتباہ کیا کہ اگر قبر نہیں ہٹائی گئی تو وہ بابری مسجد کی طرز پر ہٹا دیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2025
in قومی خبریں
0
اورنگ زیب کی قبر ہٹاؤ ورنہ اسے کار سیوک ہٹا دیں گے

ممبئی:مہاراشٹر میں اورنگ زیب کے معاملے کو لے کر ماحول گرم ہوتا جا رہا ہے۔ ہندو تنظیموں نے مہاراشٹر میں اورنگ زیب کی قبر کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے فڑنویس حکومت کو وارننگ دے ڈالی ہے۔ ہندو تنظیم نے کہا ہے کہ قبر کو جلد ہٹایا جائے نہیں تو ایودھیا کی طرح کار سیوک ہٹا دیں گے۔ قبر ہٹانے کو لے کر وی ایچ پی اور بجرنگ دل نے آج مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بجرنگ دل کے سمبھا جی نگر کے رہنما نتن مہاجن نے کہا، "اورنگ زیب نے لاکھوں قتل کیے، کاشی اور متھرا کے مندرسمیت ہزاروں مندر توڑے، لاکھوں گایوں کا قتل کیا۔ ظالم حکمراں کی تعریف و توصیف کرنے کا کام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایسے میں اورنگ زیب کی قبر کو ہٹایا جائے۔” انہوں نے انتباہ کیا کہ اگر قبر نہیں ہٹائی گئی تو وہ بابری مسجد کی طرز پر ہٹا دیں گے۔

وشو ہندو پریشد کی ناراضگی کے درمیان چھترپتی سمبھا جی شہر کے خلد آباد میں اورنگ زیب کی قبر کی سیکوریٹی بڑھا دی گئی ہے۔ وہاں پولیس کا بندوبست بڑھایا گیا ہے۔ آنے جانے والوں پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ ہندو تنطیموں کے احتجاجی مظاہروں کو دیکھتے ہوئے نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔ وہیں اپوزیشن پارٹیاں پورے معاملے پر فڑنویس حکومت کی منشا پر سوال اٹھا رہی ہیں۔ ساتھ ہی پولرائزیشن کرنے اور سماج کو تقسیم کرنے کا الزام بھی لگا رہی ہیں۔

سماج وادی پارٹی کے ابو اعظمی کے بیان سے شروع ہوا یہ ہنگامہ فی الحال رکتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ اس کی سیاسی آہٹ اب کئی ریاستوں تک پہنچ گئی ہے ہے۔ اس بیان کے لیے ابو اعظمی کو ایوان سے معطل بھی کر دیا گیا تھا۔ادھر این سی پی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے اس پورے معاملے کو لے کر کہا کہ یہ معاملہ کسی پارٹی کا نہیں، بلکہ تاریخ سے جڑا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ اس معاملے میں کسی بھی رہنما کو مداخلت کرنی چاہیے۔ تاریخ داں اس معاملے پر بات کر سکتے ہیں۔ میں مہاراشٹر حکومت سے گزارش کروں گی کہ اس پر تاریخ نویسوں سے رائے لے کر ہی کچھ کرنا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

نیٹ پی جی امتحان اب 3 اگست کو ایک ہی نشست میں ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2025
وزیر اعظم  کے ہاتھوں دنیا کے سب سے اونچے ’چناب ریل پل‘ کا افتتاح
قومی خبریں

وزیر اعظم کے ہاتھوں دنیا کے سب سے اونچے ’چناب ریل پل‘ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2025
مہوا موئترا نے خاموشی کے ساتھ  پناکی مشرا سے شادی کر لی
قومی خبریں

مہوا موئترا نے خاموشی کے ساتھ پناکی مشرا سے شادی کر لی

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2025
ممبئی مسجد فیڈریشن کا وفد پولیس کمشنر دفترپہنچا
قومی خبریں

ممبئی مسجد فیڈریشن کا وفد پولیس کمشنر دفترپہنچا

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2025
بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ
قومی خبریں

بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2025
جے این یو میں اب ’کُل پتی‘  گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا
قومی خبریں

جے این یو میں اب ’کُل پتی‘ گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2025
Next Post
ہماچل پردیش میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش

ہماچل پردیش میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ

نیٹ پی جی امتحان اب 3 اگست کو ایک ہی نشست میں ہوگا

36 منٹس ago
تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

58 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem