• Home
جمعہ, نومبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی اےکو واضح اکثریت حاصل

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہولی پر گلے لگانے سے انکار کرنے پر اندھا دھند فائرنگ

مرادآباد میں پیش آئے واقعے میں ایک بجلی کارکن اور بی جے پی بوتھ صدر زخمی -دونوں ضلع اسپتال میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2025
in قومی خبریں
0
ہولی پر گلے لگانے سے انکار کرنے پر اندھا دھند فائرنگ

مرادآباد: ہولی پر ایک نوجوان کے پستول سے گولی چلائے جانے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ گلے ملنے سے انکار پر مشتعل نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے سنسنی پیدا کر دی۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ کی خبر کے مطابق فائرنگ میں ایک بجلی کارکن اور بی جے پی بوتھ صدر زخمی ہو گئے۔ بجلی کارکن کو ران میں چوٹ آئی اور بی جے پی لیڈر کے سر میں چوٹ آئی۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کی چھان بین کے بعد حملہ آور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اکشے گپتا ولد پنکج گپتا جو کٹگھر تھانہ علاقے کے ویر شاہ ہزاری میں ہولی کھیلنے کے بعد گھر آیا تھا، اسے محلے کے چار نوجوانوں نے گھر سے باہر بلایا۔ اسی دوران محلے کا ابھیشیک اپنی پستول سے لگاتار فائرنگ کرتا آیا۔ گولی گھر کے باہر کھڑے اکشے کی ران میں لگی۔ بتایا جاتا ہے کہ ابھیشیک عرف چھوٹو ہولی پر رام گوپال آریہ کے بیٹے بی جے پی بوتھ صدر سنجے کمار آریہ سے ملنے آیا تھا۔ سنجے نے گلے ملنے سے انکار کر دیا۔ اس بات پر ابھیشیک گھر گیا اور پستول سے فائرنگ کرتے ہوئے واپس آیا۔

اکشے کو گولی مارنے کے بعد سنجے نے اسے روکنے کی کوشش کی لیکن ابھیشیک نے پستول کے بٹ سے اس کے سر پر مارا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ دونوں کو زخمی کرنے کے بعد ابھیشیک پستول لہراتے ہوئے بھاگ گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کٹگھر تھانے کے افسر انچارج موقع پر پہنچے اور آس پاس کے لوگوں سے پوچھ گچھ کی۔ زخمی کو علاج کے لیے ضلع اسپتال بھیج دیا گیا۔ تھانہ انچارج نے بتایا کہ اکشے کو گھر سے بلایا گیا تھا اور وہ آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ اسی دوران کچھ ہوا اور اکشے پر گولی چلا دی گئی۔

اکشے کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ انہیں گولی کیوں ماری گئی۔ اس کا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے اور نہ کوئی پرانی دشمنی ہے۔ اس نے بتایا کہ محلے کے چار نوجوانوں نے اسے فون کیا تھا اور بات کر رہے تھے۔ دوسری جانب ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ سنجے نے بتایا کہ ابھیشیک نشے میں تھا اور لوگوں کے ساتھ بدتمیزی کر رہا تھا۔ اس لیے اس نے اسے گلے سے نہیں لگایا اور اسے کہا کہ اب گھر چلو۔اس نے کہا کہ اسی وجہ سے وہ گھر سے پستول لایا اور فائرنگ شروع کر دی۔ اس نے احتجاج کیا تو اس کے سر پر پستول کے بٹ سے حملہ کیا گیا۔ دوپہر ساڑھے تین بجے کے قریب پیش آئے اس واقعہ سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ شوٹنگ کی وجہ سے اکشے کے خاندان میں افراتفری مچ گئی۔ رونے سے ماں بہنوں کا برا حال تھا۔ تھانہ انچارج کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش میں حج  کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں حج کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت
قومی خبریں

دہلی میں اے ٹی ایم فراڈ گینگ کا پردہ فاش، 3 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی
قومی خبریں

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
کھاد کی کالابازاری  کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ
قومی خبریں

کھاد کی کالابازاری کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے
قومی خبریں

مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2025
Next Post
اتر پردیش کے انتہائی حساس تصور کیے جانے والے سنبھل میں ہولی کا دن پرامن گزرا

اتر پردیش کے انتہائی حساس تصور کیے جانے والے سنبھل میں ہولی کا دن پرامن گزرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش میں حج  کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار

مدھیہ پردیش میں حج کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار

2 گھنٹے ago
تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل

تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی اےکو واضح اکثریت حاصل

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem