• Home
جمعہ, جولائی 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے واحد جنتا دل یو رکن اسمبلی کا طنز

سریو رائے نے اپنے ایک بیان میں این ڈی اے کو نشانہ بناتے ہوئے کہا : بی جے پی ایک بڑی پارٹی، اس لیے ہمارے ساتھ تال میل نہیں کرنا چاہتی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2025
in ریاستی خبریں
0
جھارکھنڈ کے واحد جنتا دل یو رکن اسمبلی کا طنز

جھارکھنڈ اسمبلی میں جنتا دل یو (جے ڈی یو) کے واحد رکن اسمبلی سریو رائے نے آج اپنے ایک بیان میں این ڈی اے کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اسمبلی انتخاب تو بی جے پی نے این ڈی اے میں شامل پارٹیوں کے ساتھ لڑا، لیکن اس کے بعد این ڈی اے کی ایک بھی میٹنگ نہیں ہوئی۔ انہوں نے بی جے پی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ’’وہ ایک بڑی پارٹی ہے، اس لیے وہ ہمارے ساتھ تال میل کر کے کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں کر سکتی۔‘‘ یہ بیان انہوں نے خبر رساں ایجنسی ’اے این آئی‘ سے بات کرتے ہوئے دیا۔

سریو رائے نے خبر رساں ایجنسی سے کہا کہ ’’این ڈی اے نے مشترکہ طور پر انتخاب لڑا تھا۔ انتخاب کے بعد اسمبلی میں این ڈی اے کی کوئی قانون ساز جماعت تشکیل نہیں دی گئی ہے، جو حلیف پارٹیاں ہیں وہ الگ الگ ہیں۔ میں واحد جے ڈی یو کا رکن اسمبلی ہوں اور ایل جے پی کا بھی ایک ہی رکن اسمبلی ہے، بقیہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی ہیں۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’ہو سکتا ہے بی جے پی بڑی جماعت ہے، اور باقی 2 حلیف جماعتوں کے 1-1 رکن اسمبلی ہیں، اس لیے انہیں محسوس ہوتا ہو کہ ہم آہنگی کے ذریعے بڑی کامیابی حاصل نہیں کر سکتے۔ لیکن ہم ساتھ بیٹھ کر معاملات طے کر سکتے ہیں، آپس میں تال میل ہو جائے تو بہتر ہوگا۔‘

سریو رائے کا کہنا ہے کہ ’’ہم نے اتحاد کے نام پر کئی سیٹوں پر جیت حاصل کی ہیں، اسمبلی میں ہم آہنگی ہونی چاہیے۔ میں نے بھی اپنی طرف سے کوشش نہیں کی ہے۔ دیکھتے ہیں کہ اسمبلی اجلاس کے بقیہ وقت میں کیا ہوتا ہے اور نہیں بھی ہوتا ہے تو بڑی بات نہیں ہے۔‘‘ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ بہتر ہوتا کہ ہفتے میں ایک بار میٹنگ کرتے، قانون ساز پارٹی کے ساتھ میٹنگ نہیں کرتے تو اہم لوگوں کے ساتھ میٹنگ کرتے۔ بی جے پی نے ابھی تک قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب نہیں کیا ہے، وہ بھی کوشش کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مدھیہ پردیش میں نروتم مشرا کا ٹکٹ کٹنے پر حامیوں میں ناراضگی
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں نروتم مشرا کا ٹکٹ کٹنے پر حامیوں میں ناراضگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
Next Post
ریلوے  پیپر لیک معاملہ میں 26  افسران گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

بس بم دھماکہ کیس میں سزا یافتہ عبدالحمید کی سزائے موت 29 سال بعد کالعدم

24 گھنٹے ago
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان

پرامن احتجاج پرتشدد سےفلم اداکار سلمان خان غمگین

24 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार