• Home
پیر, دسمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

نصف گھنٹے تک اشتہار دکھانا پی وی آر-آئی ناکس کو مہنگاپڑا

کنزیومر کورٹ نےسنیما ہال پر 1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے شکایت کنندہ کو 65 ہزار روپے کی ادائیگی کرنے کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
نصف گھنٹے تک اشتہار دکھانا پی وی آر-آئی ناکس کو مہنگاپڑا

بنگلورو میں ایک 30 سالہ شخص نے پی وی آر سنیما، آئی ناکس پر فلم کی اسکریننگ سے پہلے لمبے اشتہار چلا کر اس کا 25 منٹ کا وقت برباد کرنے اور اس کی وجہ سے ذہنی الجھن ہونے کو لے کر مقدمہ دائر کیا تھا۔ اس معاملے میں کنزیومر کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے شخص کو 65 ہزار روپے معاوضہ دینے کے لیے کہا ہے۔

دراصل اپنی شکایت میں ابھیشیک ایم آر نے الزام لگایا تھا کہ 26 دسمبر 2023 کو انہوں نے شام 4:05 بجے کے شو کے لیے ‘سیم بہادر’ فلم کے لیے تین ٹکٹ بک کیے تھے۔ شکایت کنندہ نے دعویٰ کیا کہ فلم 6:30 بجے ختم ہونی تھی، جس کے بعد انہوں نے اپنے کام پر لوٹنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ لیکن ایسا نہیں ہو پایا کیونکہ فلم شام 4:30 بجے شروع ہوئی، جہاں اشتہار اور فلموں کے ٹریلر دکھائے گئے، جس سے تقریباً 30 منٹ کا وقت برباد ہوا۔

درج معاملے میں کہا گیا کہ شکایت کنندہ اس دن کے لیے طے دیگر پروگرام میں بھی شامل نہیں ہو سکا اور اس وجہ سے اسے نقصان اٹھانا پڑا، جس کی بھرپائی کے لیے پیسے کا حساب نہیں لگایا جاسکتا۔ ان کا الزام ہے کہ اس وجہ سے ان کا قیمی وقت برباد کیا گیا اور یہ صاف طور پر ایک غلط ٹریڈ فیئر کے دائرے میں تھی، کیونکہ انہوں نے اشتہار چلا کر اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے شو کے وقت کے بارے میں غلط جانکاری دی تھی۔

کنزیومر کورٹ نے وقت کو پیسے کے یکساں مانا اور اس پر زور دیتے ہوئے پی وی آر سنیما اور آئی ناکس کو شکایت کنندہ کو ہوئے نقصان کی ادائیگی کرنے کا حکم دیا۔ پی وی آر اور آئی ناکس کو شکایت کنندہ کا وقت برباد کرنے کے لیے 50 ہزار روپے، ذہنی تناؤ کے لیے 5 ہزار روپے اور شکایت درج کرنے اور دیگر راحت کے لیے 10 ہزار روپے کی ادائیگی کرنے کی ہدایت دی گئی۔ عدالت نے پی وی آر سنیما اور آئی ناکس پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔

حالانکہ عدالت نے کہا کہ ‘بک مائی شو’ کسی بھی دعوے کی ادائیگی کرنے کے لیے ذمہ دار نہیں ہے کیونکہ یہ ایک ٹکٹ بکنگ پلیٹ فارم ہے اور اشتہارات کے اسٹریمنگ وقت پر اس کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ عدالت نے 15 فروری کے اپنے حکم میں کہا کہ کسی کو بھی دوسرے کے وقت اور پیسے سے فائدہ اٹھانے کا حق نہیں ہے۔ اس بات پر زور دیا کہ تھیئٹر میں فالتو میں بیٹھ کر وہاں جو کچھ بھی دکھایا جا رہا ہے اسے دیکھنے کے لیے 30-25 منٹ کم نہیں ہیں۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مصروف لوگوں کے لیے جن کے پاس مصروف روٹین ہے، ان کے لیے بے وجہ اشتہار دیکھنا مشکل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
ممبئی میں 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار

ممبئی میں 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط

9 منٹس ago
ترشول مسجد میں کیا کر رہا تھا؟ ہم نے ترشول نہیں رکھا۔یوگی آدیتہ ناتھ

یوگی کی سیکورٹی میں بڑی لاپروائی سامنے آئی

15 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem