• Home
جمعرات, ستمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں تیسرا نائب وزیر اعلیٰ جلد

سنجے راؤت کے بیان سے سیاسی ہلچل میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2025
in ریاستی خبریں
0
پٹنہ اور بنگلورو کے بعداپوزیشن اتحاداِنڈیا کی اگلی میٹنگ ممبئ میں 31اگست اور یکم ستمبر کو

شیوسینا یو بی ٹی رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اپنے بیان سے ایک بار پھر مہاراشتر کی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ جمعہ (24 جنوری) کے روز انھوں نے دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر کو جلد ہی تیسرا نائب وزیر اعلیٰ ملے گا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ امیدوار شیوسینا (شندے گروپ) سے ہوگا۔

سنجے راؤت نے میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے۔ شیوسینا کے دو حصوں میں تقسیم ہونے کے بعد سنجے لگاتار ایکناتھ شندے گروپ والی شیوسینا کو ہدف تنقید بناتے رہے ہیں۔ اس مرتبہ انھوں نے ایکناتھ شندے کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ لوگ ای ڈی اور سی بی آئی کے خوف سے بھاگ گئے۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ شیوسینا (یو بی ٹی) ایک مضبوط پارٹی تھی، اور اب بھی یہ مضبوط ہے۔ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’اقتدار آتی ہے اور جاتی ہے، لیکن ہم یہاں اپنے پیروں پر مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سنجے راؤت نے ایکناتھ شندے پر یہ حملہ سابق وزیر اعلیٰ کے ایک بیان کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔ حال ہی میں مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا تھا کہ ادھو ٹھاکرے نے سیاسی خواہشات کے لیے بالاصاحب ٹھاکرے کے اصولوں کو چھوڑ دیا۔ انھوں نے ادھو پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’آپ نے 2019 میں صرف وزیر اعلیٰ کی کرسی کے لیے بالاصاحب ٹھاکرے کے نظریات کو چھوڑ دیا۔ آپ نے ان کے اصولوں کو کچل دیا۔ اس لیے آپ کو بالاصاحب ٹھاکرے میموریل کے بارے میں بات کرنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔‘‘ ایکناتھ شندے نے یہ تبصرہ جمعرات (23 جنوری) کی شام بالاصاحب ٹھاکرے کے 99ویں یومِ پیدائش کے موقع پر باندرا کُرلا کمپلیکس میں ’شیووتسو‘ تقریب کے دوران کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے
ریاستی خبریں

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب
ریاستی خبریں

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
Next Post
یوم جمہوریہ پر95 جوانوں کو بہادری کا انعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

اعظم خان کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ملی راحت

10 گھنٹے ago
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार