• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ میں حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2025
in قومی خبریں
0
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں اتر پردیش حکومت کے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تیشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات مہنگی ہیں اور عدالت کو یہ معاملہ بھی دیکھنا پڑے گا کہ پورے ملک کے لوگ صرف اس لیے مہنگی حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کیوں خریدیں کہ چند لوگوں نے ان کی مانگ کی ہے!
جسٹس بی آر گوائی اور اے جی مسیح پر مشتمل بنچ نے اس معاملے کی سماعت کی اور اسے 24 مارچ سے شروع ہونے والے ہفتے میں دوبارہ سننے کے لیے مقرر کیا۔ عدالت نے یہ بھی نوٹ کیا کہ درخواست گزار پہلے ہی عدالت کے سابقہ حکم کے تحت زبردستی کارروائی سے محفوظ ہیں۔ جواب دہندہ یونین کو اپنے حلف نامے کی کاپیاں درخواست گزاروں کو پیش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے عدالت نے جواب جمع کرانے کے لیے وقت دیا۔
سماعت کے دوران، سالیسٹر جنرل مہتا نے ’حیرت‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ حلال سرٹیفکیشن کے حامل مصنوعات میں گوشت کے علاوہ دیگر چیزوں کو دیکھ کر چونک گئے۔ انہوں نے کہا، “حلال گوشت وغیرہ پر کسی کو اعتراض نہیں ہو سکتا لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ سیمنٹ تک بھی حلال سرٹیفائیڈ ہو رہا ہے! لوہے کے سریا کو بھی حلال سرٹیفائیڈ کیا جا رہا ہے، ہم جو پانی کی بوتلیں پیتے ہیں، وہ بھی حلال سرٹیفائیڈ ہوں گی۔‘‘
سالیسٹر جنرل نے الزام عائد کیا کہ حلال سرٹیفکیشن ایجنسیوں نے اس سرٹیفکیشن عمل سے ’چند لاکھ کروڑ‘ کما لیے ہیں اور کہا کہ “ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ آٹا (گندم کا آٹا)، بیسن (چنے کا آٹا) بھی حلال سرٹیفائیڈ ہو؟‘
اس پر، سینئر وکیل ایم آر شمشاد نے درخواست گزاروں کی طرف سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی پالیسی میں حلال کی وضاحت کی گئی ہے اور حلال سرٹیفکیشن صرف غیر گوشت کھانے تک محدود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی پالیسی میں اس کو ایک طرز زندگی کا مسئلہ بتایا گیا ہے۔ اپنی استدلال کی حمایت میں، سینئر وکیل نے مثال دی کہ مصنوعات میں محفوظ رکھنے کے لیے شراب کے مواد کا استعمال کیا جاتا ہے اور چارکول گیس کو پانی سے گزار کر چمکدار بنایا جاتا ہے۔
سالیسٹر جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کیوں پورے ملک میں غیر مسلم یہ مہنگی حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کیوں خریدیں، صرف اس لیے کہ کچھ لوگ انہیں سرٹیفائیڈ چاہ رہے ہیں؟ اس پر درخواست گزاروں کے وکلا نے جواب دیا کہ حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کا استعمال ضروری نہیں ہے بلکہ یہ ایک ذاتی پسند کا مسئلہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا
قومی خبریں

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت
قومی خبریں

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
اجیت پوار کے حکومت میں شامل ہونے سے شنڈے دھڑا خوف زدہ: وزیر اعلیٰ نے طلب کیا قانون سازوں کا اجلاس

مہاراشٹر میں ’محافظ وزراء‘ کی تقرری پر شندے ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

10 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem