• Home
منگل, مئی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے رشتہ دار کے گھر سےایک کروڑ روپے کی چوری

چوروں نے واقعہ کو انجام دینے میں بغیر نمبر کی آئی-20 کار کا استعمال کیا - اتر پردیش پولیس میں سنسنی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2025
in قومی خبریں
0
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے رشتہ دار کے گھر سےایک کروڑ روپے کی چوری

متھرا: لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے ایک رشتہ دار کپڑا کاروباری کے گھر ایک کروڑ روپے کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس اس معاملے کو چیلنج کے طور پر لے رہی ہے۔ ایس ایس پی نے اس واقعہ کا راز فاش کرنے کے لیے 6 ٹیمیں لگا دی ہیں۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعہ بغیر نمبر کی کار کی گھیرابندی میں لگی ہے۔ وہیں فوٹیج میں قید دو شاطروں کی شناخت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کاروباری کے نوکر اور نزدیکی سے بھی پوچھ تاچھ کی گئی ہے۔ کچھ مشتبہ لوگ حراست میں بھی لیے گئے ہیں۔

ہائی وے تھانہ علاقہ کے تحت گووردھن روڈ واقع شری جی شیواسا اسٹیٹ میں منگلم ساڑی شو روم کے ڈائریکٹر اور کاروباری سشیل دیوان اپنے کنبہ کے ساتھ رہتے ہیں۔ وہ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے رشتہ دار ہیں۔ منگل کی صبح وہ اپنے کنبہ کے ساتھ گووردھن سیوا اور بھنڈارا میں شامل ہونے گئے تھے۔ شام قریب 5 بجے وہ لوٹے تو گھر کے خاص دروازے سمیت کمروں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔ چور تجوری میں رکھے ایک کروڑ روپے کے زیورات اور نقدی لے گئے تھے۔ چوروں نے واقعہ کو انجام دینے میں بغیر نمبر کی آئی-20 کار کا استعمال کیا تھا۔ چوری کے اس واقعہ سے محکمہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

ایس ایس پی شیلیش کمار پانڈے نے واقعہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایس او جی، سواٹ، سرویلانس، کوتوالی نگر اور ہائی وے تھانے کی چھ ٹیمیں راز فاش کرنے میں لگا دی ہیں۔ پولیس نے گھر میں کام کرنے والے ایک ملازم پنٹو سے بھی پوچھ تاچھ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کئی مشتبہ لوگوں کو حراست میں لے کرپوچھ تاچھ کر رہی ہے۔ پولیس کی ایک ٹیم سی سی ٹی وی فوٹیج کھنگالنے میں لگی ہے۔ اب تک درجنوں سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھے جا چکے ہیں۔ پولیس اسی فوٹیج کی بنیاد پر واقعہ میں استعمال ہونے والی بغیر نمبر کی گاڑی کی تلاش میں لگی ہے۔ وہیں گھر کے فوٹیج میں قید کار سوار دو شاطروں کی پہچان کرنے کی بھی پولیس کوشش کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے کی قیمتوں میں اچانک زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
وزیراعظم کے ہاتھوں گجرات میں پانچ ہزارآٹھ سو کروڑروپے کےترقیاتی پروجیکٹوں کاآغاز
قومی خبریں

آپریشن سندور ہندوستانی عوام کے جذبات کی عکاس : وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
سرحد پر فائرنگ بند کرنے کاہند و پاک کا فیصلہ
قومی خبریں

سرحد پر فائرنگ بند کرنے کاہند و پاک کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ
قومی خبریں

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ
قومی خبریں

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
Next Post
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

کہرے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ

ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ

4 گھنٹے ago
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

سونے کی قیمتوں میں اچانک زبردست گراوٹ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem