• Home
پیر, ستمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کا 92 سال کی عمر میں انتقال

وزیر اعظم نریندر مودی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیاسمیت کئی سرکردہ رہنماؤں نے اپنی تعزیت کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 10, 2024
in قومی خبریں
0
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کا 92 سال کی عمر میں انتقال

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کا منگل کی صبح 92 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ ایس ایم کرشنا کانگریس کے قد آور رہنما رہ چکے ہیں اور طویل مدت تک اس پارٹی سے منسلک رہے۔ انہوں نے حکومت ہند میں وزیر خارجہ کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دیں۔ آخری وقت میں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے تھے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ایس ایم کرشنا نے صبح پونے تین بجے اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ آخری رسوم کے لیے ان کے جسد خاکی کو مدورئی لے جانے کا امکان ہے۔ایس ایم کرشنا کے انتقال پر وزیر اعظم نریندر مودی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا، آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو سمیت کئی سرکردہ رہنماؤں نے اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نائیڈو نے کہا کہ کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا گارو کے انتقال کی خبر سے بہت دکھ ہوا۔ وہ ایک سچے رہنما تھے، جنہوں نے ہمیشہ لوگوں کی فلاح کو اولیت دی۔ اس مشکل وقت میں مَیں ان کے کنبہ اور دوستوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ کرناٹک کے وزیر پریانک کھڑگے نے بھی ایس ایم کرشنا کے انتقال پر اپنے گہرے غم کا اظہار کیا۔
ایس ایم کرشنا ایک وقت کرناٹک میں کانگریس کے بڑے رہنما ہوا کرتے تھے اور ریاست کی سیاست میں ان کا کافی دبدبہ تھا۔ 1999 سے 2004 تک وہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ رہے۔ بعد میں وہ منموہن سنگھ کی قیادت والی کانگریس حکومت میں وزیر خارجہ رہے۔ مارچ 2017 میں انہوں نے کانگریس چھوڑ کر بی جے پی کی شمولیت اختیار کرلی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام
قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

منی پور  تشدد کودو سال مکمل
قومی خبریں

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

Next Post
ممبئی میں المناک بس حادثہ-7 افراد کی موت , 42  زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

5 گھنٹے ago
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार