• Home
ہفتہ, جون 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے سنبھل کا دورہ کیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2024
in قومی خبریں
0
جماعت اسلامی ہند کے وفد نے سنبھل کا دورہ کیا
  1. جماعت اسلامی ہند کے وفد نے آج سنبھل کا دورہ کیا، وفد نے متاثرین سے اظہار یک جہتی اور خیر سگالی ملاقات کی۔ شہر کے دینی و ملی ذمہ داران سے مiل کر شہر کے حالات اور 24 نومبر کو کیا کچھ ہوا تھا اس کی تفصیلات معلوم کیں۔ وفد نے مہلوکین کے ورثاء سے مل کر صبر و تحمل سے کام لینے کی تلقین کی اور ان کو ہر قسم کی قانونی مدد و رہنمائی کی یقین دہانی کرائی۔

    وفد شہر کے با اثر اور جہد کاروں سے اور وکلا سے بھی ملا جو ان مقدمات کی پیروی کر رہے ہیں یا قانونی کارروائی کے لیے سرگرم ہیں۔
    وفد کی ملاقات مسجد کی نئی کمیٹی اور بعض پرانی کمیٹی کے ممبران سے بھی ہوئی، وفد نے تلقین کی کہ کسی بھی طرح کا اختلاف ہمیں کمزور کرے گا اور مخالفین کو فائدہ پہنچائے گا۔
    سکریٹری ملی امور جناب شفیع مدنی صاحب کی قیادت میں جانے والے مذکورہ وفد میں امیر حلقہ یوپی مغرب جناب ضمیر الحسن فلاحی ،جناب واثق ندیم ، انعام الرحمن ، جناب محمد سلمان ، اور حلقہ و مقام کے دیگر کئی ذمہ داران شریک تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ
قومی خبریں

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل

سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری
قومی خبریں

’سی بی ایس ای‘ کی سہ لسانی پالیسی پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
Next Post
ہیمنت سورین نےتیسری بار وزیر اعلیٰ بنے

ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 14ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

8 گھنٹے ago
نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل

نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل ملک گیر ماک ڈرل

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार