• Home
پیر, جون 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ ہی ٹھنڈ میں اضافہ

دہلی، پنجاب، یوپی اور بہار تک درجہ حرارت میں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی حکومت موسم سرما کی فضائی آلودگی کو لیکر فکرمند،ایکشن پلان تیار

ملک بھر میں موسم میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے۔ پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ ہی ٹھنڈ میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ برفیلی ہواؤں کا بھی لوگوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی، پنجاب، یوپی اور بہار تک درجہ حرارت میں گراوٹ ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے دہلی، پنجاب، ہریانہ، ہماچل، یوپی اور اتراکھنڈ کے کئی ضلعوں میں کہرے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وہیں تمل ناڈو اور کیرالہ کے کئی ضلعوں میں بارش کا الرٹ بھی جاری کیا ہے۔
راجدھانی دہلی میں گزشتہ کچھ دنوں سے کہرے کی چادر چھائی ہوئی ہے۔ کہرے کے ساتھ ہی یہاں آلودگی کی سطح بھی کافی بڑھ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے ایک بار پھر دہلی کے لوگوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فضائی آلودگی کے مضر اثرات صحت پر پڑ رہے ہیں۔ دہلی میں کہرے اور ہوا کی رفتار بے حد کم ہونے کی وجہ سے آلودگی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس سے ہوا کا معیار سنگین زمرے میں ہے۔
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق 24 نومبر کی صبح 7 بجے دہلی کا اوسط اے کیو آئی 370 درج کیا گیا۔ وہیں کئی مقامات کا اے کیو آئی ابھی بھی 400 سے زیادہ دکھائی دے رہا ہے۔ راجدھانی کے سونیا وِہار، علی پور، آنند وِہار اور بوانا میں صبح 6 بجے اے کیو آئی 400 سے زیادہ درج کیا گیا۔ باقی علاقوں میں اے کیو آئی 350 سے زیادہ تھا۔
وہیں دوسری طرف محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ کے سلسلے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ اتراکھنڈ کے زیادہ تر علاقوں میں سخت سردی پڑنے کے آثار ہیں۔ اگلے کچھ دنوں میں یہاں پہاڑوں میں پالے اور میدانی علاقوں میں کہرا چھایا رہ سکتا ہے۔ آئندہ تین دن بعد سے دون سمیت زیادہ تر علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری سیلسیس تک کی گراوٹ آ سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز
قومی خبریں

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سوگ کا اعلان
قومی خبریں

حکومت کو ملک کے وقار اور شہریوں کے تحفظ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے-راہل

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا
قومی خبریں

نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
شرجیل امام اور عمر خالد کی جانب سے پھر ضمانت کی عرضی داخل
قومی خبریں

شرجیل امام اور عمر خالد کی جانب سے پھر ضمانت کی عرضی داخل

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
قومی خبریں

بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2026
Next Post
پی وی آر آئینوکس نے مووی جاکی متعارف کرایا

پی وی آر آئینوکس نے مووی جاکی متعارف کرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

8 گھنٹے ago
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem