• Home
بدھ, نومبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اسمبلی انتخابات :جھارکھنڈ میں انڈیا بلاک اورمہارشٹر میں’مہایوتی‘کو اکثریت

جھارکھنڈ میں انڈیا اتحاد کو 50 سیٹوں پر سبقت -مہارشٹر میں مہایوتی کو 223 سیٹوں پر برتری حاصل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2024
in قومی خبریں
0
اسمبلی انتخابات :جھارکھنڈ میں انڈیا بلاک اورمہارشٹر میں’مہایوتی‘کو اکثریت

نئی دہلی:چار گھنٹے کی ووٹوں کی گنتی کے بعد جھارکھنڈ اسمبلی کے نتائج واضح ہو گئے ہیں۔ جے ایم ایم-کانگریس کے انڈیا اتحاد نے 81 سیٹوں والی اسمبلی میں 50 سیٹوں پر برتری حاصل کر لی ہے، جو کہ اکثریت سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کو 29 سیٹیں حاصل ہوئی ہیں، جبکہ دیگر جماعتوں کی سبقت دو سیٹوں پر برقرار ہے۔
انڈیا اتحاد نے زبردست پیش قدمی کرتے ہوئے اکثریت سے کافی زیادہ 50 نشستوں پر برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ این ڈی اے کی سبقت 28 نشستوں تک محدود ہو چکی ہے۔ دیگر جماعتیں 3 نشستوں پر آگے ہیں۔ یہ نتائج انڈیا اتحاد کے لیے بڑی کامیابی کا اشارہ ہیں، جس میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) اور کانگریس شامل ہیں۔ این ڈی اے کے لیے یہ مایوس کن صورتحال بن چکی ہے، کیونکہ اس کی نشستوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی گنتی میں تقریباً 4 گھنٹے گزر چکے ہیں اور اب تصویر واضح ہو گئی ہے۔ مہایوتی نے 223 سیٹوں پر برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ ایم وی اے 54 سیٹوں پر آگے ہے اور دیگر جماعتیں 11 سیٹوں پر سبقت میں ہیں۔ 288 سیٹوں والی مہاراشٹر اسمبلی میں مہایوتی کی اکثریت دو تہائی سے زیادہ ہو چکی ہے اور حکومت سازی میں بی جے پی اب اہم کردار ادا کرے گی۔
مہایوتی کی واضح اکثریت کے درمیان، شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راؤت کا سخت بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’یہ مہاراشٹر کے عوام کا فیصلہ نہیں ہو سکتا۔ ہمیں معلوم ہے کہ مہاراشٹر کے عوام کیا چاہتے ہیں۔‘‘یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نمایاں طور پر پیچھے ہے اور مہایوتی نے شاندار جیت کی طرف قدم بڑھا لیا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے ان نتائج پر مزید ردعمل متوقع ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
Next Post
مودی جی کیا اب بھی آپ خاموش رہیں گے؟پرینکا گاندھی

وائناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب میں پرینکا گاندھی کی شاندار برتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جھارکھنڈ میں زیر تعمیر کنویئر بیلٹ کا ڈھانچہ گرنے سے تین مزدور ہلاک

8 گھنٹے ago
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार