• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بٹوگے تو کٹوگے‘کے نعرے سے کیشو پرساد نے بھی بنائی دوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2024
in قومی خبریں
0
بٹوگے تو کٹوگے‘کے نعرے سے کیشو پرساد نے بھی بنائی دوری

اتر پردیش کےوزیر اعلیٰ  یوگی آدتیہ ناتھ کا نعرہ ‘بٹوگے تو کٹوگے’ گزشتہ کئی دنوں سے بحث کا مرکزی موضوع بنا ہوا ہے۔ تاہم اب بی جے پی کے سبھی رہنما اس نعرے سے دور ہٹنے لگے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے بھی وزیر اعلیٰ کے اس نعرے سے خود کو پوری طرح سے دور کر لیا ہے۔ انہوں نے صاف کہہ دیا کہ یہ بی جے پی کا نعرہ نہیں ہے۔

کیشو پرساد موریہ نے کہا، ‘کسی بھی موضوع کے تناظر میں کہی گئی بات کو کبھی بھی نعرہ نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ اور نہ ہی میڈیا کو اس کی فکر کرنی چاہیے۔ راہل گاندھی، اکھلیش یادو اور اسد الدین اویسی کو ایسے نعروں سے فکر مند ہونا چاہیے۔ بٹوگے تو کٹوگے، یہ ایسا نعرہ نہیں ہے۔ ہماری پارٹی کے سپریم لیڈر نریندر مودی نے نعرہ دیا ہے ’ ایک ہیں تو سیف  یعنی محفوظ ہیں ۔

نائب وزیر اعلی نے کہا کہ اس کے ساتھ سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیا گیا ہے۔ ترقی یافتہ ہندوستان، خود انحصار ہندوستان، منظم ہندوستان، بہترین ہندوستان اور ایک ہندوستان کا نعرہ دیا گیا ہے۔ ‘بٹوگےتو کٹوگے’ کے نعرے سے اتفاق کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ایک سوال کے جواب میں کہے گئے الفاظ کی ایک سطر نعرہ نہیں ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ ہمارے وزیر اعلیٰ ہیں۔

کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ میرے لئے یہ بات کرنا مناسب نہیں ہے کہ انہوں نے ‘بٹوگے تو کٹوگے’ کا نعرہ کیوں دیا، کس تناظر میں اور کس جگہ دیا۔ لیکن میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ ہمارے رہنما وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور سب رہنماؤں کے سب کے سپریم لیڈر پی ایم نریندر مودی ہیں۔ انہوں نے ایک ہی نعرہ دیا ہے کہ’ہم ایک ہیں تو سیف ہیں‘۔ اس کے علاوہ سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ بھی دیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
داناپور میں فوج کی بھرتی کے امتحان میں ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

57 منٹس ago
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार