• Home
جمعہ, مئی 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

جھانسی میڈیکل کالج میں 10 بچوں کی موت پر سیاسی لیڈران کا شدید ردعمل

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے حکومت کی لاپروائی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سخت الفاظ میں تنقید کی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2024
in ریاستی خبریں
0
جھانسی میڈیکل کالج میں  10 بچوں کی موت  پر سیاسی لیڈران کا شدید ردعمل

اتر پردیش کے جھانسی میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 بچوں کی موت اور متعدد کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے پر سیاسی لیڈران کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے حکومت کی لاپروائی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سخت الفاظ میں تنقید کی، جبکہ بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا کہ جھانسی میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے باعث بچوں کی موت اور زخمی ہونے کی خبر انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حادثہ میڈیکل مینجمنٹ اور انتظامیہ کی لاپروائی یا آکسیجن کنسنٹریٹر کے ناقص معیار کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے ذمہ دار افراد پر فوری قانونی کارروائی اور متاثرہ خاندانوں کو 1-1 کروڑ روپے کی امدادی رقم دینے کا مطالبہ کیا۔
اکھلیش یادو نے وزیر صحت کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریاست میں صحت کا نظام بدترین حالت میں ہے اور وزیر صحت اپنی ذمہ داریوں سے غافل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو انتخابی مہم چھوڑ کر صحت کے شعبے کی بدحالی پر توجہ دینی چاہیے۔
دوسری جانب، بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے بھی اس واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جھانسی میڈیکل کالج میں بچوں کی موت نے عوام کو صدمے اور غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت قصورواروں کو سخت قانونی سزا دے اور متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرے۔
یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے متاثرہ خاندانوں کے لیے فوری مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے مرنے والے بچوں کے والدین کو 5-5 لاکھ روپے اور شدید زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے کی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس اور انتظامیہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔

Prev Post
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شراب کی بوتلوں پرسیاست دانوں کی تصویریں لگا کربی جے پی کی تشہیر
ریاستی خبریں

پنجاب میں زہریلی شراب سے اموات کا سلسلہ جاری، اب لدھیانہ میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2025
بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری
ریاستی خبریں

بدایوں میں آگ لگنے سے 100 جھونپڑیاں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
ریاستی خبریں

یوپی حکومت مدارس کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2025
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2025
بنگلورو میں بارش سے  کئی رہائشی علاقے زیر آب، 3 اموات
ریاستی خبریں

بنگلورو میں بارش سے کئی رہائشی علاقے زیر آب، 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2025
مہاراشٹر کابینہ میں توسیع، چھگن بھجبل نے وزیر کے عہدے کا لیا حلف
ریاستی خبریں

مہاراشٹر کابینہ میں توسیع، چھگن بھجبل نے وزیر کے عہدے کا لیا حلف

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2025
Next Post
بجنور میں المناک سڑک حادثہ،دولہا-دلہن سمیت 7 ہلاک

بجنور میں المناک سڑک حادثہ،دولہا-دلہن سمیت 7 ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شراب کی بوتلوں پرسیاست دانوں کی تصویریں لگا کربی جے پی کی تشہیر

پنجاب میں زہریلی شراب سے اموات کا سلسلہ جاری، اب لدھیانہ میں 3 اموات

7 گھنٹے ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

میٹرنٹی لیو ہر خاتون کا حق، کسی ادارے کو انکار کا اختیار نہیں

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem