• Home
جمعرات, ستمبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بابا صدیقی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2024
in قومی خبریں
0
بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ممبئی: بابا صدیقی کی جسد خاکی کو ممبئی لائنز کے بڑے قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی آخری رسومات میں این سی پی (اجیت پوار) کی تمام اعلیٰ قیادت نےشرکت کی۔ اجیت پوار، پرفل پٹیل، سنیل تٹکرے سے لے کر سبھی بڑے لیڈر بڑےقبرستان میں موجود تھے۔بابا صدیقی کے قتل کے بعد فلمی اداکار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ سلمان خان کے گھر کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے کیونکہ لارنس بشنوئی گینگ نے سلمان خان کے گھر پر رواں سال اپریل میں فائرنگ کی تھی۔ بابا صدیقی کے نہ صرف سیاسی حلقوں میں بلکہ بالی ووڈ ستاروں سے بھی اچھے تعلقات تھے۔
پولیس بابا صدیقی کے قتل میں لارنس بشنوئی گینگ کے ملوث ہونے کے زاویے سے بھی تفتیش کر رہی ہے۔ ان کے قتل کی وجہ صدیقی کی سلمان خان کے ساتھ دوستی کو سمجھا جاتا ہے۔ بشنوئی گینگ اس سے قبل گلوکار اے پی ڈھلون اور گپی گریوال کے گھروں پر نہ صرف ممبئی بلکہ بیرون ملک بھی فائرنگ کر چکا ہے۔ سلمان خان کے علاوہ بابا صدیقی کیس میں ایس آر اے پروجیکٹ بھی ہوسکتا ہے۔ کیونکہ بابا صدیقی ان علاقوں میں ایس آر اےکے تمام منصوبوں میں ضرور ملوث تھے۔
ممبئی میں سیاسی قتل کے واقعات عام طور پر نہیں ہوتے لیکن بابا صدیقی کی کئی لوگوں سے سیاسی دشمنی ہے۔ اس وجہ سے پولس اس معاملے کی گہرائی سے اس زاویے سے بھی تفتیش کر رہی ہے۔ اب تک کی تفتیش سے پولیس کو پتہ چلا ہے کہ یہ کانٹریکٹ کلنگ کا معاملہ ہے تاہم یہ ٹھیکہ کس نے دیا اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک گھوٹالہ معاملہ میں تیسری چارج شیٹ فائل
قومی خبریں

آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک گھوٹالہ معاملہ میں تیسری چارج شیٹ فائل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1250  سےاوپر پہنچی

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

ستمبر 2, 2026
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں
قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

Next Post
خواتین ٹی ٹوینٹی عالمی کپ:آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی 9 رنز سے شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک گھوٹالہ معاملہ میں تیسری چارج شیٹ فائل

آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک گھوٹالہ معاملہ میں تیسری چارج شیٹ فائل

1 گھنٹہ ago
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1250  سےاوپر پہنچی

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1250 سےاوپر پہنچی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार