• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

گووندا کے پاؤں میں اپنی ہی پستول سے لگی گولی

فوراً اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے پاؤں سے گولی نکالی گئی ہے اور اب وہ خطرے سے باہر ہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
گووندا کے پاؤں میں اپنی ہی پستول سے لگی گولی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو منگل کی صبح اپنی ہی لائسنس یافتہ ریوولور سے گولی لگ گئی، جس کے باعث وہ زخمی ہو گئے ہیں۔ ’این ڈی ٹی وی‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ صبح 4 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا۔ کہا جا رہا ہے کہ گووندا پستول کو کیس میں رکھ رہے تھے، کہ اچانک گولی چل گئی جو ان کے بائیں پاؤں میں گھٹنے کے قریب لگی۔گولی کی آواز سن کر گھر میں موجود افراد ان کے پاس پہنچے اور فوراً انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کے پاؤں سے گولی نکالی گئی اور اب وہ خطرے سے باہر ہیں۔ انہیں ممبئی کے کریٹی کیئر اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اداکار تقریباً 4 بجے اپنی جوہو میں واقع رہائش سے نکلنے والے تھے، کہ اچانک ریوالور سے گولی چل گئی جو ان کے پاؤں میں لگی۔ اس معاملہ میں کوئی شکایت درج نہیں کرائی گئی ہے۔گووندا کے منیجر نے بتایا، ’’ہمیں کولکاتا میں ایک پروگرام کے لیے صبح 6 بجے پرواز بھرنی تھی اور میں ایئرپورٹ پہنچ چکا تھا۔ گووندا جی اپنے گھر سے ایئرپورٹ کے لیے نکلنے والے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا، ’’ریوالور الماری میں رکھتے ہوئے غلطی سے گر گئی اور گولی چل گئی۔ اوپر والے کا شکر ہے کہ گووندا جی کو صرف پاؤں میں چوٹ لگی اور کوئی سنگین صورت حال نہیں ہے۔‘‘گووندا کے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے کی خبر پاتے ہی ان کے مداح بہت پریشان ہو گئے ہیں۔ لوگ ان کی صحت کی دعا کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو پھر دھمکی آمیز پیغام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2025
لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر رہے گی-سلمان خان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2025
سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل
انٹرٹینمنٹ

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2025
تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی  اسمگلربنی
انٹرٹینمنٹ

تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی اسمگلربنی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
Next Post
انکم ٹیکس محکمہ فی الحال کانگریس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریگا

کسی بھی غیر قانونی ڈھانچے کو منہدم کرنے کا عمل تب کیا جانا چاہیے جب تمام دوسرے متبادل ختم ہو چکے ہوں-سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

8 گھنٹے ago
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem