• Home
بدھ, جولائی 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بزنس میں نقصان سے بچانے کے نام پر ‘ڈیجیٹل تانترک’کے ذریعے 65 لاکھ روپےکی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2024
in قومی خبریں
0
بزنس میں نقصان سے بچانے کے نام پر ‘ڈیجیٹل تانترک’کے ذریعے 65 لاکھ روپےکی  ٹھگی

لکھنؤ:یوپی کی راجدھانی لکھنؤ سے یہ حیران کر دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جہاں ایک ڈیجیٹل تانترک نے بزنس میں نقصان سے بچانے اور کالے جادو کا خوف دکھا کر ایک کاروباری سے 65لاکھ روپے ٹھگ لیے۔اطلاع کے مطابق ہیمنت کمار نامی ایک کاروباری نے نقصان کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ایک ‘تانترک’ سے آن لائن رابطہ قائم کیا۔ پریشانی سے نجات دلانے کے لیے بتائے گئے طریقوں کو پورا کرنے کے لیے کاروباری نے ‘تانترک’ کو وقت وقت پر کافی روپے دیے۔ الزام ہے کہ رفتہ رفتہ ڈیجیٹل ٹھگ نے مسئلہ کا حل کرنے کے نام پر کاروباری سے 65 لاکھ روپے تک ہڑپ لیے اور آگے بھی روپیوں کا مطالبہ کرتا رہا۔ آخر میں پریشان ہو کر متاثر کاروباری نے حضرت گنج کوتوالی میں مقدمہ درج کرایا جس کے بعد اس ڈیجیٹل فراڈ کے معاملے کا انکشاف ہوا۔
جانکاری کے مطابق کاروبار میں مسلسل نقصان کے بعد ہیمنت کمار نے آن لائن ایک اچھے ‘جیوتش’ کی تلاش شروع کردی، جس کے دوران اسے ایک ایسٹرولوجر کے بارے میں پتہ چلا۔ کاروباری نے اس سے رابطہ کیا، جس پر پہلی فیس کے طور پر 11 ہزار روپے کا مطالبہ ہوا۔ ہیمنت نے روپے اکاؤنٹ سے ٹرانسفر کر دیا۔ اس کے بعد دیگر خرچ بتاتے ہوئے اور پیسوں کا مطالبہ ہوا اور ہیمنت لگاتار پیسے ٹرانسفر کرتا رہا، جو رقم آخر میں 65 لاکھ روپے تک پہنچ گئی۔ روپیوں کا مطالبہ مسلسل بڑھتے جانے سے پریشان ہوکر آخر میں کاروباری ہیمنت نے اس کی شکایت پولیس سے کی۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے ساتھ ہی بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی دیکھی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!
قومی خبریں

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2026
آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش
قومی خبریں

آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
کیرالہ میں نجی کمپنی نے 900 ملازمین کو کیا برطرف
قومی خبریں

کیرالہ میں نجی کمپنی نے 900 ملازمین کو کیا برطرف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری
قومی خبریں

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
مسجد پر پتھر بازی کے الزام میں5 وی ایچ پی کارکنان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

8 گھنٹے ago
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार