• Home
ہفتہ, مارچ 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2024
in قومی خبریں
0
بہار میں مانسون کی وجہ سے اب تک 16 افراد کی موت

نئی دہلی:محکمہ موسمیات نے دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بارش کے حوالے سے وارننگ بھی جاری کی ہے۔ کل دہلی میں کچھ مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلےے چند دنوں تک دہلی کا موسم ایسا ہی رہے گا۔ آئی ایم ڈی نے آج یعنی8 اگست 2024 کو دہلی میں بارش کے حوالے سے پیلا الرٹ جاری ہوا ہے۔
محکمہ موسمیات یعنی آئی ایم ڈی کے مطابق، اگلے 24 گھنٹوں میں راجستھان کے کئی حصوں میں بارش اور گرج چمک کا امکان ہے۔ مانسون مشرقی راجستھان میں اگلے دو تین دنوں تک سرگرم رہے گا۔ 8 ستمبر کو اجمیر، ادے پور اور جے پور ڈویژن کے کچھ حصوں میں بارش کی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی مغربی بنگال، شمالی اوڈیشہ، جھارکھنڈ اور ملحقہ شمالی چھتیس گڑھ کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق اتر پردیش میں ایک بار پھر بارش کا موسم شروع ہونے والا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش کے پانچ اضلاع میں معمولی سیلاب کے خطرے کی وارننگ جاری کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں بارش کی وجہ سے 40 سڑکیں بند ہیں۔ آئی ایم ڈی کے مطابق ریاست کے 12 میں سے 10 اضلاع میں موسلا دھار بارش کا یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے سوائے کنور اور لاہول سپتی کے۔ حکام نے بتایا کہ مانسون کے موسم کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں کل 155 لوگوں کی جانیں گئی ہیں اور ریاست کو 1,303 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر تُہین کانت پانڈے نئے فائنانس سکریٹری مقرر

سینئر آئی اے ایس افسر تُہین کانت پانڈے نئے فائنانس سکریٹری مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں طوفان اور تیزبارش کے نتیجے میں چار ہلاک،69 زخمی

اتر پردیش میں آندھی، بارش اور ژالہ باری نے مچائی تباہی

3 گھنٹے ago
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem