• Home
پیر, اگست 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے خلاف پولیس میں تحریری شکایت

18 اپوزیشن پارٹیوں نےنفرت پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے فوری گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2024
in قومی خبریں
0
آسام کا شہری بننے کے لئے ایک شادی اور دو بچے کی شرط

آسام کی 18 اپوزیشن پارٹیوں نے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے خلاف پولیس میں تحریری شکایت کی ہے اور نفرت پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا ہے۔انھوں نے آسام اسمبلی میں اپنی بات رکھنے کے دوران ’میاں مسلم‘ لفظ کا استعمال کیا جس پر اپوزیشن پارٹیوں نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔اپوزیشن پارٹیوں کا الزام ہے کہ ہیمنت بسوا سرما مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے کا کام کرتے ہیں، وہ ایک خاص طبقہ کو ہدف بنا کر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس طرح کے بیانات سے ریاست میں فسادات جیسے حالات بن سکتے ہیں۔ یونائٹیڈ اپوزیشن فورم آسام (یو او ایف اے) کے جنرل سکریٹری لورنجیوتی گگوئی وزیر اعلیٰ کے تازہ بیان پر ایک تحریری شکایت لے کر دِسپور تھانہ پہنچے۔ ان کے ساتھ 18 پارٹیوں کے لیڈران بھی موجود تھے۔ بعد ازاں میڈیا کے ساتھ بات چیت میں لورنجیوتی نے الزام عائد کیا کہ وزیر اعلیٰ سرما مختلف گروپوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔

دراصل وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما بدھ کے روز اسمبلی میں اپنی بات رکھ رہے تھے۔ شیوساگر میں 17 سالہ ایک پہلوان پر مبینہ حملے کے لیے مارواڑی طبقہ کے اراکین کے ذریعہ معافی مانگنے کو رضاکارانہ بتاتے ہوئے انھوں نے اپوزیشن لیڈر دیب برت سیکیا کے الزامات کو خارج کر دیا۔ انھوں نے کہا کہ مارواڑی سماج کی رواداری سے معاملہ سلجھ گیا۔ اس پر اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین اسمبلی نے ہنگامہ کیا تو وزیر اعلیٰ نے کہہ دیا کہ ’اقلیتوں کے بارے میں بات کرنے پر آپ ناراض کیوں ہوتے ہیں؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد
قومی خبریں

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
قومی خبریں

"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

Next Post
راہل گاندھی نے دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس میں کیا سفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد

1 گھنٹہ ago
"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार