• Home
جمعرات, دسمبر 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

یشونت سنہا اٹل بہاری واجپئی کے نام پر بنائیں گے نئی پارٹی

جھارکھنڈ اسمبلی انتخاب سے قبل سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2024
in ریاستی خبریں
0
یشونت سنہا اٹل بہاری واجپئی کے نام پر بنائیں گے نئی پارٹی

ہزاری باغ :جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخاب سے قبل سیاسی ہلچل کافی تیز ہوگئی ہے۔ جہاں ایک طرف سابق وزیراعلیٰ چمپئی سورین کا معاملہ سرخیوں میں ہے وہیں دوسری طرف اب بی جے پی کے سابق سینئر رہنما یشونت سنہا ایک مرتبہ پھر مرکزی سیاست میں واپسی کی قواعد میں لگ گئے ہیں۔ اس درمیان انہوں نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے نام پر نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں یشونت سنہا کی قیادت میں پارٹی کی تشکیل کا فیصلہ ہزاری باغ میں ‘اٹل وِچار منچ’ کی میٹنگ میں کیا گیا۔

میٹنگ میں جھارکھنڈ کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کے بعد سیاسی پارٹی کی تشکیل کی تجویز پاس کی گئی۔ اس موقع پر یشونت سنہا نے کہا کہ آج کی سیاست چاپلوسی کی ہو گئی ہے۔ بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے افکار پر چل کر ہی سماج اور معاشرہ کے لیے صاف ستھری سیاست کر کے ہر طبقہ کی بھلائی کی جاسکتی ہے۔ اس وقت ان کے خیالات اور اصول پر عمل کرنے کی شدید ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تنظیم میں سماج کے ہر طبقہ کے لوگوں کو جوڑا جائے۔ میٹنگ میں اٹل وچار منچ کے رہنماؤں اور کارکنوں نے اٹل جی کے خیالات پر عمل کرکے ان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی ہر ممکن کوشش کا عزم بھی کیا۔ حالانکہ یشونت سنہا کی قیادت میں اٹل بہاری واجپئی کے نام پر پارٹی کب تشکیل دی جائے گی اس کی جانکاری ابھی سامنے نہیں آئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران
ریاستی خبریں

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
‘یوپی پولیس کی حراست میں 41 لوگوں کی موت’، کپل سبل نے مرکز سے پوچھا سوال

میا ں مسلمان والے بیان پر سبل بسوا پر برسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو

اے ایم یو کیمپس میں ٹیچر ’دانش راؤ‘ کا گولی مار کر بے دردی سے قتل

10 گھنٹے ago
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem