• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حج کمیٹی میں بدعنوانی!اویسی نے لوک سبھامیں اٹھایامعاملہ

اے آئی ایم ایم رہنمانے کہا کہ پورے معاملے کی سی بی آئی سے جانچ ہونی چاہئے

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2024
in قومی خبریں
0
حج کمیٹی میں بدعنوانی!اویسی نے لوک سبھامیں اٹھایامعاملہ

نئی دہلی :آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے منگل کو وقفہ صفر کے دوران حج کمیٹی میں بدعنوانی کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ حج کمیٹی میں سنگین بدعنوانی چل رہی ہے اور اس کی سی بی آئی کے ذریعہ انکوائری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تحقیقات عازمین حج کے حقوق اور ان کی رقم کے تحفظ کے لیے ضروری ہے
انہوں نے کہا کہ حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) کی بحالی کے لئے گزشتہ سال ایک اشتہار جاری کیا گیا تھا، لیکن اب تک کوئی مستقل سی ای او بحال نہ ہونے کی وجہ سے افسران بدعنوانی میں ملوث ہیں۔ حج پر جانے والے عازمین سے منیٰ میں پیسے وصول کیے جاتے ہیں اور ان کے لیے کوئی بہتر انتظام نہیں کیا جاتا۔اویسی نے کہا کہ حج کمیٹی میں طویل عرصہ سے کام کرنے والے تمام افسران کو ہٹایا جانا چاہئے اور پورے معاملے کی سی بی آئی سے جانچ ہونی چاہئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

Next Post
ہندوستان کی امیدوں کو شدید جھٹکا ۔ ونیش پھوگاٹ پیرس اولمپک سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

58 منٹس ago
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार