• Home
ہفتہ, جولائی 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی کے تہاڑ جیل میں تقریباً 125 قیدی ایڈزسے متاثر

قیدیوں کی میڈیکل رپورٹ سے جیل افراتفری۔200 قیدیوں کوسفلس کی بیماری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی کے تہاڑ جیل میں تقریباً 125 قیدی ایڈزسے متاثر

نئی دہلی :دہلی واقع تہاڑ جیل میں تقریباً 125 قیدی ایڈز کی زد میں ہیں اور کم و بیش 200 قیدیوں میں سفلس کی بیماری ہے۔ گزشتہ دنوں بڑی تعداد میں قیدیوں کا میڈیکل ٹیسٹ ہوا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آئی ہے اور اس نے جیل انتظامیہ کی نیند اڑا کر رکھ دی ہے۔قابل ذکر ہے کہ تہاڑ جیل میں تہاڑ، روہنی اور منڈولی تین جیلیں آتی ہیں۔ انہی جیلوں میں قید افراد کی طبی جانچ کرائی گئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ تہاڑ جیل میں تقریباً 14000 قیدی ہیں جن میں سے 10.5 ہزار قیدیوں کی میڈیکل اسکریننگ کرائی گئی۔ تہاڑ جیل میں وقتاً فوقتاً قیدیوں کی میڈیکل اسکریننگ ہوتی رہتی ہے۔ حال ہی میں تہاڑ جیل کے نئے ڈائریکٹر جنرل ستیش گولچا نے اپنے عہدہ کی ذمہ داری سنبھالی تھی، جس کے بعد مئی اور جون میں ساڑھے دس ہزار قیدیوں کی طبی جانچ کرائی گئی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق 10.5 ہزار قیدیوں کا ایچ آئی وی ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 125 قیدی پازیٹو پائے گئے۔ یعنی 125 قیدی ایڈس میں مبتلا ہیں۔ حالانکہ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ ان قیدیوں کو یہ بیماری نئی نہیں ہے، بلکہ الگ الگ اوقات اور جب یہ قیدی باہر سے جیل میں آئے اس وقت بھی ان کا میڈیکل ٹیسٹ کرایا گیا تھا، تب بھی یہ ایچ آئی وی پازیٹو تھے۔ اب جبکہ ایک ساتھ کئی قیدیوں کی رپورٹ سامنے آئی ہے تو ہلچل بڑھ گئی ہے۔
ایچ آئی وی اور سفلس کے علاوہ کچھ دیگر ٹیسٹ بھی قیدیوں کے کرائے گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ قیدیوں کی جانچ میں ٹی بی کا کوئی کیس پازیٹو نہیں آیا ہے۔ تہاڑ جیل کے پروٹیکٹو سروے ڈپارٹمنٹ نے ایمس اور صفدرجنگ اسپتال کے ساتھ مل کر خاتون قیدیوں کے لیے سروائیکل کینسر کا بھی ٹیسٹ کرایا تھا۔ حالانکہ اس سلسلے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ یہ ٹیسٹ اس لیے کرایا جاتا ہے کیونکہ خواتین میں اکثر سروائیکل کینسر کے امکانات روشن ہوتے ہیں۔ احتیاطی طور پر یہ ٹیسٹ کرایا جاتا ہے اور اگر کوئی معاملہ پازیٹو آتا ہے تو شروع میں ہی بہتر علاج مہیا کیا جاتا ہے تاکہ سروائیکل کینسر مہلک نہ بنے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ
قومی خبریں

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

طلبہ پر دہلی پولیس کی کارروائی کے معاملے کی سپریم کورٹ میں باقاعدہ سماعت پیر کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے بعد این ٹی اے کے 47 افسران برطرف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جامع مسجد کے سابق شاہی امام سید احمد بخاری مظفرنگر کی عدالت میں پیش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
پیپر لیک احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل
قومی خبریں

پیپر لیک احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
Next Post
انڈیا اتحاد کے بائیکاٹ کے درمیان نیتی آیوگ کی میٹنگ منعقد

انڈیا اتحاد کے بائیکاٹ کے درمیان نیتی آیوگ کی میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

4 گھنٹے ago
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem