• Home
ہفتہ, اگست 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کسانوں کے 12 رکنی وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

وفد نے اپوزیشن رہنما کے سامنے پرائیویٹ ممبر بل لانے کا کی درخواست کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2024
in قومی خبریں
0
کسانوں کے 12 رکنی وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے باہر آج کافی ہنگامہ ہوا۔ دراصل، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کسان لیڈروں کو پارلیمنٹ میں اپنے دفتر میں ملنے کے لئے بلایا تھا لیکن اس وقت ہنگامہ ہو گیا جب کسانوں کو پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ تاہم ہنگامہ اور احتجاج کے بعد کسان لیڈروں کے 12 رکنی وفد نے لوک سبھا اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کی۔
ملاقات سے کچھ دیر پہلے راہل نے کسانوں کو پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہونے دینے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے میڈیا سے کہا، ’’ہم نے انہیں (کسان لیڈروں کو) یہاں ملاقات کے لئے مدعو کیا تھا۔ لیکن وہ انہیں یہاں (پارلیمنٹ) آنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ کیونکہ وہ کسان ہیں، شاید اسی لیے وہ انہیں اندر نہیں آنے دے رہے۔انہوں نے مزید کہا، ’’یہ مسئلہ ہے لیکن ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ یہ تکنیکی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔‘‘ تاہم کچھ دیر بعد کسانوں کو اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کسانوں کے وفد نے راہل گاندھی کے سامنے پرائیویٹ ممبر بل لانے کا کی درخواست کی۔
کسان مزدور مورچہ اور سمت کسان مورچہ (غیر سیاسی) کے زیراہتمام ملک بھر کے 12 کسان رہنماؤں کے ایک وفد نے راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ اس میٹنگ کے دوران کانگریس ممبران پارلیمنٹ کے سی وینوگوپال، امریندر سنگھ راجہ وارنگ، سکھ جیندر سنگھ رندھاوا، گرجیت سنگھ اوجلا، دھرم ویر گاندھی، ڈاکٹر امر سنگھ، دیپیندر سنگھ ہڈا اور جئے پرکاش بھی موجود تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بابا رام دیو کے خلاف کیرالہ کی عدالت نے جاری کیا غیر ضمانتی وارنٹ
قومی خبریں

ملک کے تعلیمی نظام پر بابا رام دیو کا بھی اظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
انڈونیشیا میں 12 گھنٹے کے اندر دوسری بار آیا زلزلہ

2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بنانےکا  وزیر اعظم کا عہد

دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

اگست 14, 2026
طلبہ کے حال اور مستقبل کی حفاظت  حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری

Next Post
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بابا رام دیو کے خلاف کیرالہ کی عدالت نے جاری کیا غیر ضمانتی وارنٹ

ملک کے تعلیمی نظام پر بابا رام دیو کا بھی اظہار تشویش

24 منٹس ago
انڈونیشیا میں 12 گھنٹے کے اندر دوسری بار آیا زلزلہ

انڈونیشیا میں 12 گھنٹے کے اندر دوسری بار آیا زلزلہ

48 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार