• Home
جمعرات, اگست 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیٹ-یوجی امتحان کاریزلٹ ویب سائٹ پر اَپلوڈکیا جائے۔سپریم کورٹ

پیپر لیک معاملوں کی پھر سے جانچ کرائے جانے کا مطالبہ کرنے والی عرضیاں خارج۔اگلی سماعت 22جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ-یوجی امتحان کاریزلٹ ویب سائٹ پر اَپلوڈکیا جائے۔سپریم کورٹ

نئی دہلی :سپریم کورٹ میں آج نیٹ-یوجی 2024 امتحان کے تعلق سے انتہائی اہم سماعت ہوئی۔ اس امتحان میں پیپر لیک اور بے ضابطگی کے الزامات عائد کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے این ٹی اے کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر نیٹ-یوجی امتحان کے ریزلٹ کو اَپلوڈ کرے۔ عدالت کے اس فیصلے کو ایک بڑا قدم تصور کیا جا رہا ہے۔ کیونکہ اس سے طلبا کو حاصل نمبرات کی تفصیل سامنے آ جائے گی۔ حالانکہ عدالت نے طلبا کی شناخت ظاہر نہ کرنے کی ہدایت بھی دی ہے۔ نتائج شہر اور امتحان مرکز کے حساب سے الگ الگ ظاہر کیے جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں آئندہ سماعت کے لیے 22 جولائی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
نیٹ-یوجی 2024 امتحان میں پیپر لیک اور بے ضابطگی معاملہ پر سماعت چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور دو دیگر ججوں جسٹس جے بی پاردیوالا و جسٹس منوج مشرا کی ڈویزن بنچ نے کی۔ عرضی دہندگان نے اس امتحان کو منسوخ کر نئے سرے سے امتحان کرانے کا مطالبہ کیا ہے، لیکن این ٹی اے اس کے خلاف ہے۔ این ٹی اے اب بھی پیپر لیک نہ ہونے کی بات کہہ رہا ہے۔ سبھی باتوں کو مدنظر رکھنے کے بعد بنچ نے این ٹی اے کو حکم دیا کہ پورا ریزلٹ طلبا کے سنٹر سمیت امتحان کی ویب سائٹ پر دستیاب کرائے۔ اس کے لیے ایجنسی کو ہفتہ یعنی 20 جولائی تک کا وقت دیا گیا ہے۔
آج جب اس معاملے میں سماعت شروع ہوئی تو بنچ نے عرضی دہندگان سے کہا کہ وہ ثابت کریں کہ پیپر لیک کا فائدہ اتنے زیادہ طلبا کو ہوا کہ امتحان رد کرانے کا فیصلہ سنایا جائے۔ عرضی دہندگان کے مطابق پیپر لیک کے اثرات کی جانچ آئی آئی ٹی مدراس کے ذریعہ کرائی گئی، حالانکہ اس کے ڈائریکٹر این ٹی اے کے بورڈ ممبر رہ چکے ہیں۔ آئی آئی ٹی پر اس تبصرہ سے بنچ نے ناراضگی بھی ظاہر کی ہے۔ بنچ نے پیپر لیک معاملوں کی پھر سے جانچ کرائے جانے کا مطالبہ کرنے والی عرضیوں کو خارج کر دیا اور کہا کہ اس کی ضرورت نہیں ہے۔ ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے کہا کہ نیٹ امتحان کو پھر سے منعقد کرنے کا مطالبہ 131 طلبا کر رہے ہیں، جبکہ اس کے خلاف 254 طلبا و طالبات ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش
قومی خبریں

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ
قومی خبریں

پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

دہلی میں انتخابی فہرستوں کے ایس آئی آر کی تاریخوں میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان ناقابل قبول ۔مسلم پرسنل لا بورڈ
قومی خبریں

مدارس سے متعلق تسلیمہ نسرین کے بیان پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
اترپردیش کے سرکاری مدارس میں تالہ بندی کا اندیشہ
قومی خبریں

اتر پردیش میں  کامل اور فاضل کی ڈگریوں پر خطرے کی تلوار

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
Next Post
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

9 گھنٹے ago
تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں  اضافے کی تجویز

تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں اضافے کی تجویز

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem