• Home
اتوار, جون 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مغربی اور جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کا الرٹ

بہار، جھارکھنڈ اور راجستھان میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2024
in قومی خبریں
0
مغربی اور جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کا الرٹ

نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے آج بھی مہاراشٹر، گجرات سمیت مغربی اور جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہلی اور اس کے آس پاس ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔موسم کی پیشین گوئی کرنے والی ایجنسی اسکائی میٹ کے مطابق، آج یعنی 16 جولائی کو کونکن، گوا اور ساحلی کرناٹک میں کچھ مقامات پر بہت زیادہ بارش کے ساتھ درمیانے درجے سے بھاری بارش کا امکان ہے۔
کیرالہ، ودربھ، مراٹھواڑہ، جنوبی چھتیس گڑھ، جنوبی مدھیہ پردیش، گجرات، تلنگانہ کے کچھ حصوں، شمالی داخلہ کرناٹک اور شمال مشرقی ہندوستان میں ایک یا دو مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔ سکم، شمال مشرقی ہندوستان، جنوبی داخلہ کرناٹک، لکشدیپ، انڈمان اور نکوبار جزائر، اتراکھنڈ، اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ اور راجستھان کے کچھ حصوں میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔اس کے ساتھ ہی لداخ، جموں و کشمیر، گنگا مغربی بنگال، رائلسیما، تمل ناڈو، دہلی، پنجاب اور ہریانہ میں آج اور منگل کو ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
ملک کی راجدھانی دہلی کی بات کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے منگل کو مطلع عام طور پر ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 36 اور 25 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ پیر کی صبح دہلی کے کئی حصوں میں بارش ہوئی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

نیٹ پی جی امتحان اب 3 اگست کو ایک ہی نشست میں ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2025
وزیر اعظم  کے ہاتھوں دنیا کے سب سے اونچے ’چناب ریل پل‘ کا افتتاح
قومی خبریں

وزیر اعظم کے ہاتھوں دنیا کے سب سے اونچے ’چناب ریل پل‘ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2025
مہوا موئترا نے خاموشی کے ساتھ  پناکی مشرا سے شادی کر لی
قومی خبریں

مہوا موئترا نے خاموشی کے ساتھ پناکی مشرا سے شادی کر لی

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2025
ممبئی مسجد فیڈریشن کا وفد پولیس کمشنر دفترپہنچا
قومی خبریں

ممبئی مسجد فیڈریشن کا وفد پولیس کمشنر دفترپہنچا

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2025
بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ
قومی خبریں

بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2025
جے این یو میں اب ’کُل پتی‘  گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا
قومی خبریں

جے این یو میں اب ’کُل پتی‘ گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2025
Next Post
فلسطینی پرچم لہرانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

فلسطینی پرچم لہرانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اکھلیش یادو مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملے

کسانوں کو دھوکہ، فصلیں برباد، وعدے ادھورے-اکھلیش یادو

14 منٹس ago
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

20 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem