• Home
جمعہ, جولائی 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی کے پاس غریبوں اور متوسط طبقے کے لوگوں کے لیے وقت نہیں۔گوگوئی

لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈرنے کہا کہ انہیں مرکزی حکومت سے کوئی توقع بھی نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2024
in قومی خبریں
0
مودی کے پاس غریبوں اور متوسط طبقے کے لوگوں کے لیے وقت نہیں۔گوگوئی

نئی دہلی : پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 22 جولائی سے شروع ہونے جا رہا ہے جو 12 اگست تک جاری رہے گا۔ اس دوران 23 جولائی کو مرکزی حکومت بجٹ پیش کرے گی۔ لیکن اس بجٹ کے پیش ہونے سے قبل کانگریس نے مرکزی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر گورو گوگوئی نے کہا ہے کہ پی ایم مودی کے پاس غریبوں اور متوسط طبقے کے لوگوں کے لیے کوئی وقت نہیں ہے اور مجھے پی ایم مودی و مرکزی حکومت سے کوئی توقع بھی نہیں ہے۔
آسام کے جورہاٹ لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اس بار ایوان کی کارروائی منصفانہ طریقے سے چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بجٹ کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت سے کوئی امید نہیں ہے۔ گوگوئی نے گزشتہ پارلیمانی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے بیانات کے کچھ حصوں کو ریکارڈ سے ہٹانے پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایوان غیر جانبدار ہو۔ مگر بدقسمتی کی بات ہے کہ گزشتہ اجلاس کے دوران ہماری پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی کے کچھ بیانات کو ریکارڈ سے خارج کر دیا گیا تھا۔ دراصل جب راہل گاندھی نے کہا تھا کہ پی ایم مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس ہندو سماج کی نمائندگی نہیں کرتے۔ سب نے دیکھا اور سنا، جسے ریکارڈ سے ہٹا دیا گیا اور آج تک نہیں معلوم کہ ایسا کیوں کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے
قومی خبریں

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت
قومی خبریں

13 ریاستوں کے لیے شدید بارش کے پیشِ نظر آرینج اور یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں خوف کا ماحول
قومی خبریں

کورونا نے پھر دی دستک!آندھرا پردیش میں 2 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ پر مسودہ تیار کرنے کے لیے 7 رکنی کمیٹی قائم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چندہ تنازعہ میں ایف آئی آر درج نہ ہونے پر فیض آباد بار ایسوسی ایشن برہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
فلم ’ستلج‘ پر پابندی کے خلاف اکالی رہنماؤں کا احتجاج
قومی خبریں

فلم ’ستلج‘ پر پابندی کے خلاف اکالی رہنماؤں کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
Next Post
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح پرپہونچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

11 منٹس ago
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت

13 ریاستوں کے لیے شدید بارش کے پیشِ نظر آرینج اور یلو الرٹ جاری

42 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार