• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اسلام میں لیو-اِن-رلیشن شپ حرام

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم لڑکے کے ساتھ رہنے کی ہندو لڑکی کی عرضی خارج کر دی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2023
in قومی خبریں
0
اسلام میں لیو-اِن-رلیشن شپ حرام

دنیا میں ’لیو-اِن-رلیشن شپ‘ یعنی بغیر شادی کے ساتھ رہنے کا چلن بڑھتا جا رہا ہے۔ الگ الگ ذات اور مذاہب کے جوڑے بھی لیو-اِن-رلیشن شپ میں رہ رہے ہیں۔ ایک ایسے ہی معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بہت اہم فیصلہ سنایا ہے۔ دراصل ایک ہندو لڑکی نے عدالت میں عرضی داخل کر مسلم لڑکے کے ساتھ لیو اِن رلیشن شپ میں رہنے کی اجازت مانگی تھی، لیکن الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اس عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ اسلام میں شادی سے پہلے کسی بھی طرح کا جنسی یا ہوس پر مبنی عمل، مثلاً بوسہ لینا، غلط طریقے سے چھونا یا گھورنا ممنوع ہے، اس لیے انھیں ایک ساتھ رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

الٰہ آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اسلام میں کسی بھی جنسی عمل کو زنا کا حصہ مانا جاتا ہے اور اسے حرام تصور کیا جاتا ہے۔ عدالت نے قرآن کا بھی حوالہ دیا جس میں زنا کے لیے غیر شادی شدہ مرد اور خاتون کو کوڑوں سے مارنے کی سزا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ ایک ہندو لڑکی 30 سالہ مسلم لڑکے کے ساتھ رہنا چاہتی ہے، لیکن لڑکی کی ماں اس لیو اِن رلیشن شپ سے ناخوش ہے۔ ماں نے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جس کے بعد لڑکی اور لڑکے نے عدالت میں عرضی داخل کر سیکورٹی کا مطالبہ کیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ دونوں نے مستقبل قریب میں شادی کی خواہش بھی ظاہر نہیں کی تھی۔ ان حالات کو دیکھتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ نے واضح لفظوں میں کہا کہ اسلامی قانون کو پیش نظر رکھتے ہوئے شادی کے بغیر جسمانی تعلقات کو منظوری نہیں دی جا سکتی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
اگر مودی جی واقعی منی پور کے بارے میں کچھ سوچتے ہیں تو سب سے پہلے انہیں اپنے وزیر اعلیٰ کو برطرف کرنا چاہیے

اگر مودی جی واقعی منی پور کے بارے میں کچھ سوچتے ہیں تو سب سے پہلے انہیں اپنے وزیر اعلیٰ کو برطرف کرنا چاہیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

1 گھنٹہ ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem