• Home
ہفتہ, اگست 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

دن میں کم از کم ایک بارہنسنا لازمی قرار

جاپان کے شہر یاماگاٹا نے ایک عجیب وغریب قانون نافذ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2024
in عالمی خبریں
0
دن میں کم از کم ایک بارہنسنا لازمی قرار

یا ما گا ٹا:جاپان کے شہر یاماگاٹا نے ایک عجیب قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون کے تحت یاماگاٹا میں رہنے والے شہریوں کے لیے دن میں ایک بار ہنسنا لازمی ہے۔یاماگاٹا نے یہ قانون یاماگاٹا یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن کے ذریعہ کئے گئے ایک مطالعہ سے متاثر ہوکر نافذ کیا گیا ہے۔ اس تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہنسنا انسان کو جسمانی اور ذہنی طور پر مضبوط بناتا ہے۔جہاں کچھ لوگ اس قانون کی حمایت کر رہے ہیں وہیں کچھ سیاست دان اس پر تنقید کر رہے ہیں۔ یہ سیاستدان کہتے ہیں کہ آپ کسی کو ہنسنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ ایسا کر کے آپ یہاں کے شہریوں کو دیے گئے آئینی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
جبکہ یہاں کی حکومت کا استدلال ہے کہ ایسا کرکے وہ اپنے شہریوں کی صحت کو بہتر بنانا چاہتی ہے۔ درحقیقت یاماگاٹا یونیورسٹی کے سکول آف میڈیسن کی تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ہنسنے سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے اور انسان کی عمر لمبی ہوتی ہے۔یاما گاٹا کی حکومت کے مطابق یہ قانون ضرور بنایا گیا ہے لیکن اس میں سزا کا کوئی بندوبست نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی اس قانون کو توڑتا ہے تو اسے کسی بھی طرح سزا نہیں دی جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ قانون یاماگاٹا میں 40 سال یا اس سے کم عمر کے 17,152 شرکاء پر مشتمل ایک تحقیق کے بعد بنایا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

جنگ کا دائرہ آبنائے ہرمز سے بڑھ کر بحر احمر تک پہنچنے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک
عالمی خبریں

 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
Next Post
یوپی کے سابق وزیر  راجندر پرتاپ سنگھ نے اپنی ہی حکومت پر انگلی اٹھائی

یوپی کے سابق وزیر راجندر پرتاپ سنگھ نے اپنی ہی حکومت پر انگلی اٹھائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان

برطانیہ کے وزیر اعظم اینڈی برنہم کے ساتھ بات کر کے خوشی ہوئی -مودی

7 گھنٹے ago
نجی کوٹہ میں اچانک کٹوتی سے ہزاروں عازمین حج پریشان

حج 2027 کے لیے آن لائن قرعہ اندازی میں دہلی کے 2706 عازمین حج کا انتخاب

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem