• Home
ہفتہ, مئی 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

23 جولائی کو پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش ہوگا

پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغازپیر 22جولائی سے ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2024
in قومی خبریں
0
23 جولائی کو پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش ہوگا

نئی دہلی: ملک میں 18ویں لوک سبھا کی تشکیل کے بعد اب مودی حکومت اپنی تیسری مدت کا پہلا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ مرکزی بجٹ 2024 کی تاریخوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 23 جولائی کو پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گی۔ دراصل، 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اس میں نومنتخب ارکان اسمبلی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی اور لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی مشترکہ میٹنگ ہوئی جس سے صدر دروپدی مرمو نے خطاب کیا۔ اب سب کی نظریں بجٹ اجلاس پر لگی ہوئی ہیں۔ پارلیمنٹ کا اجلاس 22 جولائی سے 12 اگست تک چلے گا۔
پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اپنے ایکس ہینڈل پر بجٹ اجلاس کے بارے میں معلومات دیں۔ انہوں نے لکھا، ’’حکومت ہند کی منظوری پر ہندوستان کی صدر نے 22 جولائی، 2024 سے 12 اگست، 2024 تک (پارلیمانی کام کی ضروریات کے تحت) بجٹ سیشن، 2024 کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو طلب کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ مرکزی بجٹ 2024-25، 23 جولائی 2024 کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ اس سال دو بار بجٹ پیش کیا جا رہا ہے۔ یکم فروری 2024 کو عبوری بجٹ پیش کیا گیا تھا لیکن اب نئی حکومت کے قیام کے بعد مکمل مرکزی بجٹ پیش ہونے جا رہا ہے۔ اس بار بجٹ پیش کرنے کے بعد موجودہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن مسلسل 7 مرکزی بجٹ پیش کرنے والی پہلی وزیر خزانہ بن جائیں گی۔ اس معاملے میں وہ مرارجی دیسائی کو پیچھے چھوڑ دیں گی، جنہوں نے لگاتار 6 مرتبہ بجٹ پیش کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے
قومی خبریں

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2025
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت
قومی خبریں

شمالی ہند میں شدت کی گرمی سے لوگ پریشان

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2025
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے وجے شاہ کے خلاف ایف آئی آر کو ’حکومت کی سنگین دھوکہ دہی‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
معروف روزنامہ ’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ گرفتار
قومی خبریں

معروف روزنامہ ’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

سپر یم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی متنازعہ شقوں پر پابندی برقرار رکھی

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
درج فہرست ذات کمیشن وفد کے ذریعے سندیش کھَلی کی رپورٹ صدر جمہوریہ کو پیش
قومی خبریں

صدر جمہوریہ نے سپریم کورٹ سے گورنر اور صدر کے اختیارات پر پوچھے 14 سوالات

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2025
Next Post
سعودی عرب میں نیا اسلامی سال 1446شروع

سعودی عرب میں نیا اسلامی سال 1446شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

2 گھنٹے ago
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت

شمالی ہند میں شدت کی گرمی سے لوگ پریشان

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem