• Home
ہفتہ, مارچ 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جماعت اسلامی کی جانب سے ہاتھرس سانحہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2024
in قومی خبریں
0
جماعت اسلامی کی جانب سے ہاتھرس سانحہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی: اترپردیش کے ہاتھرس ضلع میں پیش آنے والی بھگدڑ میں تقریبا 120 لوگوں کی جانیں گئیں، انتہائی افسوسناک واقعہ ہے ۔ اس تباہ کن حادثے کی وجہ سے جان گنوانے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے۔ اس دل دہلا دینے والے سانحہ پر ہم اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے رشثہ داروں کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں‘‘۔ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کیں۔انہوں نے کہا کہ ’’ حکومت اس سانحے کی فوری غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے تاکہ اس کی بنیادی وجوہات کا پتہ لگایا جا سکے اور یہ معلوم ہو سکے کہ کیا اس طرح کے واقعہ کو روکنے کے لئے موقع پر احتیاطی تدابیر اور حفاظتی پروٹوکول کی مناسب طریقے پر تعمیل کی گئی تھی یا نہیں ‘‘۔
پروفیسر سلیم نے مزید کہا کہ ’’ یہ واقعہ ضلعی انتظامیہ کی ناکامی کو اجاگر کرتا ہے کہ وہ ’ست سنگ‘ میں جمع ہونے والے اتنے بڑے ہجوم کا صحیح اندازہ نہیں لگا سکی اور نہ ہی ہنگامی حالات پیدا ہونے کی صورت میں مضبوط پیشگی منصوبہ بندی کرسکی ۔ انتظامیہ کی اس چوک کی وجہ سے تباہی میں شدت پیدا ہوئی۔ اگر انتظامیہ پہلے سے محتاط رہتی تو اتنے بڑے سانحہ اور اس سے ہونے والی تباہی کو روکا جاسکتا تھا‘‘۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹھوس اقدامات کرے تاکہ مستقبل میں دوبارہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ مذہبی اجتماعات اور عوامی تقریبات میں حفاظتی امور کو ترجیحی بنیاد پرانجام دے اور اس قسم کے حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لیے مضبوط لائحہ عمل تیار کرے۔ تاکہ مستقبل میں اس قسم کے حادثات سے بچا جاسکے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
Next Post
سینٹ اسٹیفنس کالج دہلی میں عربی، اردو اور فارسی کے پارٹ ٹائم کورسزمیں داخلے جاری

سینٹ اسٹیفنس کالج دہلی میں عربی، اردو اور فارسی کے پارٹ ٹائم کورسزمیں داخلے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں طوفان اور تیزبارش کے نتیجے میں چار ہلاک،69 زخمی

اتر پردیش میں آندھی، بارش اور ژالہ باری نے مچائی تباہی

1 گھنٹہ ago
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem