• Home
پیر, جون 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

تلنگانہ میں چھت گرنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2024
in ریاستی خبریں
0
تلنگانہ میں چھت گرنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

حیدرآباد: بارش کے دوران مٹی کے مکان کی چھت اچانک گرپڑی جس کے نتیجہ میں خاتون اور اس کے تین بچے ہلاک ہوگئے۔منصف نیوز پورٹل کی خبرکے مطابق ضلع کے وناپٹوگاوں میں بھاسکر نامی شخص کے مکان کی چھت کل شب اچانک زوردارآوازسے گرپڑی جس کے نتیجہ میں اس کی اہلیہ29سالہ پدما کے بشمول سات سالہ لڑکی وسنتا، 6سالہ پپی اور 15ماہ کا بیٹا وکن موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
اس واقعہ کے وقت یہ تمام افراد سورہے تھے۔اس واقعہ میں بھاسکر شدید زخمی ہوگیا جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔بھاسکر کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اس واقعہ کے ساتھ ہی مقامی افراد اوررشتہ داروں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی۔اس واقعہ سےعلاقہ میں غم کی لہردوڑگئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!
بہار

ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
تلنگانہ میں کابینہ میں توسیع،  تین نئے وزرا شامل
ریاستی خبریں

تلنگانہ میں کابینہ میں توسیع، تین نئے وزرا شامل

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
اکھلیش یادو مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملے
ریاستی خبریں

کسانوں کو دھوکہ، فصلیں برباد، وعدے ادھورے-اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ
بہار

یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا
بہار

تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2025
Next Post
محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی اے ایس افسر دھیمن چکما 10 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

5 گھنٹے ago
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے

انتخابات میں دھاندلی پر کھڑگے نے بھی اٹھائی آواز

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार