• Home
ہفتہ, اپریل 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

سویڈن اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

عمان کی کوششوں کے نتیجے میں فریقین میں باہمی رہائی پر اتفاق

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2024
in عالمی خبریں
0
سویڈن اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

اسٹاک ہوم / تہران : سویڈن اور ایران نے قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے، سویڈن نے ایک سابق ایرانی اہلکار کو رہا کیا جو 1980 کی دہائی میں اجتماعی پھانسی دینے کے الزام میں سزا یافتہ تھے جب کہ ایران نے وہاں قید سویڈن کے 2 شہریوں کو رہا کیا ہے۔خبرکے مطابق ملک کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے ثالثی عمان نے کی تھی، عمانی کوششوں کے نتیجے میں دونوں فریقین نے باہمی رہائی پر اتفاق کیا، رہائی پانے والوں کو تہران اور اسٹاک ہوم سے منتقل کیا گیا ہے۔ایران کے انسانی حقوق کے اعلیٰ اہلکار نے ایکس پربتایا کہ سویڈن نے سابق ایرانی اہلکار حامد نوری کو رہا کیا جسے 1988 میں ایران میں سیاسی قیدیوں کو اجتماعی پھانسی دینے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی، وہ جلد ہی ایران واپس آ جائے گا۔اس کے علاوہ، سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے ایک بیان میں کہا کہ سویڈش شہری جوہان فلوڈیرس اور سعید عزیزی جنہیں ایران میں حراست میں لیا گیا تھا، ایک طیارے میں واپس سویڈن آرہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایران نے ان دونوں کو ایک مذموم مذاکراتی کھیل میں پیادوں کے طور پر استعمال کیا جس کا مقصد ایرانی شہری حامد نوری کو سویڈن کی جیل سے رہا کرنا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس
عالمی خبریں

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی
عالمی خبریں

ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
عالمی خبریں

ایران میں 30 سے زائد جامعات پر حملے 60 سے زائد طلبہ جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم
عالمی خبریں

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 5, 2026
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے
عالمی خبریں

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد
عالمی خبریں

مغربی ایشیا کشیدگی کے درمیان دواؤں اور دھاتوں پر سخت ٹیرف نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
Next Post
نیٹ پیپر لیک معاملے میں مزید ثبوت سامنے آئے

نیٹ پیپر لیک معاملے میں مزید ثبوت سامنے آئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

7 گھنٹے ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا حق بنیادی نہیں- سپریم کورٹ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem