• Home
اتوار, جولائی 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یدی یورپّا کے خلاف غیرضمانتی گرفتاری وارنٹ جاری

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ پر نابالغ لڑکی سے جنسی استحصال کا مقدمہ درج ہوا تھا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2024
in قومی خبریں
0
یدی یورپّا کے خلاف غیرضمانتی گرفتاری وارنٹ جاری

بنگلور:کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یدی یورپّا کے خلاف بنگلورو کی عدالت نے آج پوسکو معاملے میں غیرضمانتی گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ ان کے خلاف ایک نابالغ لڑکی سے جنسی استحصال کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ عدالت نے یہ غیر ضمانتی گرفتاری وارنٹ اس کیس کی تفتیش کر رہی سی آئی ڈی کی درخواست پر جاری کیا ہے۔پولیس کے مطابق یدی یورپا کے خلاف ایک 17 سالہ لڑکی کی والدہ کی شکایت کی بنیاد پر پوسکو اور تعزیرات ہند کی دفعہ 354A کے تحت مقدمہ درج ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے رواں سال 2 فروری کو بنگلورو کے ڈالرس کالونی میں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران اس کی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔
یدی یورپّا فی الوقت دہلی میں ہیں۔ ان پر درج مقدمے کی جانچ کر رہی سی آئی ڈی نے یدی یورپا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی تھی، جس پر یہ وارنٹ جاری ہوا ہے۔ اس سے قبل ریاست کے وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ ضرورت پڑنے پر سی آئی ڈی یدی یورپا کو گرفتار بھی کر سکتی ہے۔ سی آئی ڈی نے یدی یورپا کو اس معاملے میں 12 جون کو پیش ہونے کے لیے کہا تھا لیکن دہلی میں ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے 17 جون کو سی آئی ڈی کے سامنے پیش ہونے کی بات کہی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت
قومی خبریں

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں
قومی خبریں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل
قومی خبریں

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے
قومی خبریں

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت
قومی خبریں

13 ریاستوں کے لیے شدید بارش کے پیشِ نظر آرینج اور یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
Next Post
اگنی پتھ اسکیم سے متعلق این ڈی اے حلیفوں کے اعتراض پر کمیٹی تشکیل

اگنی پتھ اسکیم سے متعلق این ڈی اے حلیفوں کے اعتراض پر کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

7 گھنٹے ago
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem