• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تیجس ایکسپریس غازی آباد اسٹیشن پر پٹری سے اتری تاہم کوئی نقصان نہیں

انجینئرس نے ڈیریل ہوئے 2 کوچ کو الگ کر ٹرین کو دہلی روانہ کر دیا

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2024
in قومی خبریں
0
تیجس ایکسپریس غازی آباد اسٹیشن پر پٹری سے اتری تاہم کوئی نقصان نہیں

غازی آباد:غازی آباد اسٹیشن پر جمعہ کی صبح ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا۔ بھونیشور سے نئی دہلی آ رہی تیجس ایکسپریس کا ایک پہیہ پٹری سے اتر گیا۔ اس کی خبر ملتے ہی فوراً ریلوے کے افسر اور انجینئر موقع پر پہنچے اور تقریباً ایک گھنٹے کی سخت محنت کے بعد اسے ٹھیک کر دہلی کے لیے روانہ کیا گیا۔ غنیمت یہ رہی کہ یہ حادثہ غازی آباد اسٹیشن پر ہوا، اگر راستہ کے درمیان میں ہوتا تو اسے ٹھیک کر آگے منزل کے لیے روانہ کرنے میں بہت وقت لگ جاتا۔بتایا جاتا ہے کہ غازی آباد جنکشن پر جمعہ کی صبح اس وقت افرا تفری پیدا ہو گئی جب اڈیشہ کے بھونیشور سے آ رہی تیجس ایکسپریس کے ایک کوچ کا پہیہ پٹری سے اترنے کی خبر پھیلی۔ انتظامیہ کو جیسے ہی یہ اطلاع ملی، آناً فاناً میں ٹرین کو روکا گیا اور غازی آباد جنکشن کے پلیٹ فارم نمبر 4 پر اس کی مرمت کی گئی۔
کوچ کا پہیہ پٹری سے اترنے کے بعد دھیرے دھیرے دوسرے کوچ کے پہیے بھی پٹری سے باہر آنے لگے تھے۔ گاڑی کی رفتار کافی کم تھی، اس وجہ سے کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔ تیجس ایکسپریس دھیمی رفتار کے ساتھ اس اسٹیشن کو پار کر رہی تھی۔ بعد ازاں انجینئرس نے ڈیریل ہوئے 2 کوچ کو الگ کر ٹرین کو دہلی کے لیے روانہ کر دیا۔ریلوے کی طرف سے اس واقعہ کے سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حادثہ میں سبھی مسافر پوری طرح سے محفوظ ہیں۔ تقریباً 9 بجے صبح یہ حادثہ پیش آیا تھا اور 10 بجے کے قریب ٹرین کو دہلی کے لیے روانہ کر دیا گیا۔ موقع پر پہنچے ریلوے کے افسران پٹری پر یہ دیکھ رہے ہیں کہ کس جگہ سے پہیے پٹری کو چھوڑ کر باہر کی طرف آنا شروع ہوئے، تاکہ اس جگہ کی مرمت کر آگے آنے والے کسی بھی طرح کے حادثہ کو روکا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
Next Post
دہلی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے تین ہلاک،6زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

40 منٹس ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

58 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार