• Home
ہفتہ, ستمبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں 2024 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے خلاف متحد ہونے کی مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال

اجلاس میں میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن، دہلی-پنجاب کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، بھگونت مان، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت کئی پارٹیوں کے لیڈروں نے شرکت کی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2023
in قومی خبریں
0
اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں  2024 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے خلاف متحد ہونے کی مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال

پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اس اجلاس میں 30 سے ​​زائد اپوزیشن لیڈروں نے شرکت کید اور آئندہ 2024 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے خلاف متحد ہونے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ اپوزیشن جماعتوں کا غور و خوض تقریباً 4 گھنٹے تک جاری رہا۔

اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن، دہلی-پنجاب کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، بھگونت مان، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت کئی پارٹیوں کے لیڈروں نے شرکت کی۔

میٹنگ ختم ہونے کے بعد کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے اپوزیشن اتحاد کا عزم ظاہر کیا اور کہا کہ ’’نفرت کی سیاست کے خلاف ہم لوگ متحد ہو کر آگے بڑھیں گے۔‘‘

اس ملاقات کے بعد این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے اور ہم گزشتہ 25 سالوں سے ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑ رہے تھے لیکن سب کچھ بھول کر ہم اکٹھے ہوئے۔ نتیش کمار نے کہا کہ ہم سب ساتھ رہیں گے اور بی جے پی کو 100 سیٹوں پر سمیٹ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم سب ساتھ رہے تو بی جے پی کو ضرور شکست ہوگی۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس ملک کو بچانے کے لیے قربانی دینے کے لیے تیار ہے۔ اپوزیشن کے اجلاس کی بڑی بات یہ ہے کہ ہم سب ساتھ ہیں۔ اپوزیشن کا اگلا اجلاس شملہ میں ہوگا اور تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کی میزبانی میں اس میٹنگ کا اہتمام وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

Next Post
عید الاضحیٰ پر ملی تنظیموں کی مسلمانوں سے اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

3 گھنٹے ago
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार