• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راکیش ٹکیت نےای وی ایم پر اٹھایاسوال

کہا :اس ملک میں ایگزٹ پول کیا کرے گا، جس کا بادشاہ نجومی اور ڈکٹیٹر ہو

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2024
in قومی خبریں
0
راکیش ٹکیت نےای وی ایم پر اٹھایاسوال

نئی دہلی ":بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے ایگزٹ پول کے رجحانات کو لے کر لب کشائی کی ہے۔ ووٹوں کی گنتی سے پہلے آنے والے ایگزٹ پول کے تعلق سے ای وی ایم پر سوال اٹھاتے ہوئے راکیش ٹکیت نے کہا کہ ای وی ایم میں بیٹری یا سیل ڈال سارا ’کرم کانڈ‘ (دھاندلی) ہوتا ہے۔
اتر پردیش کے باغپت ضلع کے دورے پر پہنچے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ اس ملک میں ایگزٹ پول کیا کرے گا، جس کا بادشاہ نجومی اور ڈکٹیٹر ہو۔ ایگزٹ پول بھی بادشاہ کی ہی زبان میں بات کرے گا۔ یہ لوگ 400 پار بول رہے ہیں یعنی مکمل پلاننگ تیار ہے۔راکیش ٹکیت نے ای وی ایم پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پہلے تمام انتظامات کر لئے جاتے ہیں۔ یہ ’کرم کانڈ‘ ای وی ایم میں بیٹری یا سیل ڈال کر کیا جاتا ہے۔ لوگ بی جے پی کو ووٹ نہیں دے رہے، پھر بھی ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے کہ صرف پی ایم مودی جیت رہے ہیں۔ یہ مہارت اور ریاضی آخر کیا ہے؟
بھارتیہ کسان یونین کے رہنما نے کہا کہ میں نے اسمبلی انتخابات میں دیکھا کہ جیتنے والے امیدواروں کو ہرانے کے لیے کس طرح کام کیا گیا۔ بی جے پی نے اسمبلی انتخابات میں 80 سے 90 سیٹیں جیتی تھیں لیکن 255 ایم ایل اے کو جیت کا سرٹیفکیٹ دیا گیا۔ ٹکیت نے اسی طرز پر عام انتخابات میں بھی ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
Next Post
امول دودھ کی قیمت میں دو روپے فی لیٹرکا اضافہ

امول دودھ کی قیمت میں دو روپے فی لیٹرکا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

7 منٹس ago
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

22 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem