• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شدت کی گرمی کے باعث ملک کے آبی ذرائع خشک

صرف 23فیصد ذخیرہ موجود ۔سی ڈبلیو سی کی تازہ رپورٹ سے فکر کی نئی لہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2024
in قومی خبریں
0
شدت کی گرمی کے باعث ملک کے آبی ذرائع خشک

نئی دہلی :ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اس وقت شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ اس گرمی نے آبی ذرائع کو بھی خشک کر دیا ہے جس سے لوگوں کے لیے پینے کے پانی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس درمیان سنٹرل واٹر کمیشن (سی ڈبلیو سی) کی ایک تازہ رپورٹ نے فکر کی لہر پیدا کر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ملک کے 150 اہم آبی ذخائر میں پانی گھٹ کر محض 23 فیصد رہ گیا ہے۔ گزشتہ سال اس وقت کے مقابلے یہ 77 فیصد کم ہے۔دراصل ملک کے آبی ذخائر میں پانی تیزی کے ساتھ کم ہو رہا ہے، اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ ہفتہ ہی ان آبی ذخائر میں پانی کا لائیو اسٹوریج 24 فیصد تھا، جو ایک ہفتے میں ہی ایک فیصد گھٹ گیا۔ سی ڈبلیو سی نے اپنے ہفتہ واری بلیٹن میں جمعہ کے روز جو باتیں بتائیں، اس نے تشویش کا عالم پیدا کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے آبی ذخائر میں اس وقت 41.705 ارب کیوبک میٹر پانی کا لائیو اسٹوریج ہے جو مجموعی صلاحیت کا صرف 23 فیصد ہے۔
اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال اس وقت ملک کے اہم آبی ذخائر میں 53.832 ارب کیوبک میٹر پانی تھا۔ اس سال گزشتہ سال کے مقابلے صرف 77 فیصد پانی آبی ذخائر میں ہے۔ سی ڈبلیو سی کے ذریعہ ملک کے جن اہم آبی ذخائر کی نگرانی کی جاتی ہے، ان میں مجموعی آبی ذخیرہ کی صلاحیت 178.784 ارب کیوبک میٹر ہے، جو ملک میں مجموعی آبی ذخیرہ کی صلاحیت کا 69.35 فیصد ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

ستمبر 11, 2026
Next Post
ناگپور میں درجہ حرارت 56 ڈگری سلسیس پہونچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

6 منٹس ago
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार