• Home
جمعہ, مارچ 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو ہراکرانگلینڈ نےسیریز اپنے نام کرلی

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2024
in کھیل
0
آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو ہراکرانگلینڈ نےسیریز اپنے نام کرلی

اوول : فل سالٹ (45) اور کپتان جوس بٹلر (39) رنز کی شاندار اننگز اور گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی سیریز کے دو میچ بارش کے باعث رد ہو گئے تھے جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔بلے بازی کرنے اتری پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی نے تیز شروعات کی۔ دونوں نے پہلے وکٹ کے لیے 59 رنز جوڑے۔ بابر نے 22 گیندوں پر 36 جبکہ رضوان نے 16 گیندوں پر 23 رنز بنائے۔
انگلینڈ کے گیندبازوں کے آگے پاکستان کاکوئی بھی بلے بازپچ پر کھڑا نہ ہو سکا۔ عثمان خان (38)، افتخار احمد (21)، نسیم شاہ (16) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ چھ بلے باز ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔پاکستان کی اننگ 19.5 اوورز میں 157 رنز پر سمٹ گئی۔ انگلینڈ کی جانب سے ووڈ، راشد اور لیونگ اسٹون نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں۔ جوفرا آرچر، کرس جارڈن اور معین علی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔پاکستان کے 158 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر اور فل سالٹ نے دھماکہ خیز بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6.2 اوورز میں 82 رنز بناڈالے۔ فل سالٹ نے 24 گیندوں پر 45، بٹلر نے 21 گیندوں پر 39 رنز بنائے۔ول جیکس 18 گیندوں پر 20 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ جونی بیرسٹو (28) اور ہیری بروک (17) رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ انگلینڈ نے 15.3 اوورز میں 158 رنز بنا کر سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
شدت کی گرمی کے باعث ملک کے آبی ذرائع خشک

شدت کی گرمی کے باعث ملک کے آبی ذرائع خشک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

52 منٹس ago
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem