• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست رد

دہلی فساد کی سازش کے الزامات کا سامنا کرر ہے جے این یو اسکالر کو شدید عدالتی جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2024
in قومی خبریں
0
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد

نئی دہلی :دہلی فساد معاملے میں سازش کے الزامات کا سامنا کر رہے جے این یو کے سابق اسکالر عمر خالد کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ انہوں نے ٹرائل کورٹ میں ضمانت کی درخوات داخل کی تھی لیکن نے انہیں راحت دینے کے بجائے ان کی درخواست ضمانت ہی مسترد کردی۔ دہلی کی ککڑڈوما عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپیئی کی عدالت نے عمر خالد کی یہ درخواست ضمانت کی مسترد کی ہے۔ عمر خالد نے حالات میں تبدیلی کا حوالہ دیتے ہوئے 14 فروری 2024 کو سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ٹرائل کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
جسٹس بیلا ایم ترویدی اور پنکج متھل کی سپریم کورٹ کی بنچ 14 فروری کو اس معاملے کی سماعت کرنے والی تھی کہ عمر خالد کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل نے عدالت کو مطلع کیا کہ درخواست ضمانت واپس لی جا رہی ہے۔ بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق ایڈوکیٹ کے سبل نے کہا تھا کہ حالات میں تبدیلی کی وجہ سے ہم پیچھے ہٹنا چاہتے ہیں اور راحت کے لیے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ٹرائل کورٹ کڑکڑڈوما میں درخواست ضمانت دی لیکن آج (28 مئی) ٹرائل کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپیئی نےعمر خالد کی ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے بڑا جھٹکا دیا ہے۔
واضح رہے کہ عمر خالد کو ستمبر 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت مجرمانہ سازش، ہنگامہ آرائی، غیر قانونی اجتماع کے ساتھ کئی دیگر جرائم کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس وقت سے وہ جیل میں ہیں۔ نچلی عدالت نے پہلے مارچ 2022 میں خالد کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا جس نے اکتوبر 2022 میں انہیں ریلیف دینے سے بھی انکار کردیا۔ اس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔ مئی 2023 میں سپریم کورٹ نے اس معاملے میں دہلی پولیس سے جواب طلب کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

Next Post
شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

18 منٹس ago
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

29 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार