• Home
جمعرات, نومبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انڈیگو ایئر لائن کی پرواز میں بم کی افواہ

تمام مسافروں کو ایمرجنسی گیٹ کے ذریعے بحفاظت باہر نکالا گیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2024
in قومی خبریں
0
انڈیگو ایئر لائن کی پرواز میں بم کی افواہ

وارانسی: انڈیگو ایئر لائن کی ایک پرواز میں منگل کی صبح بم کی دھمکی ملنے کے بعد مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ فلائٹ دہلی سے وارانسی جا رہی تھی۔ طیارے کو تفتیش کے لیے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تنہائی میں لے جایا گیا۔ ہوائی اڈے کے اہلکار نے بتایا کہ ایوی ایشن سیکورٹی، ڈاگ اسکواڈ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور پرواز کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔بم کی دھمکی ملنے کے بعد انڈیگو کے عملے نے الرٹ جاری کیا اور مسافروں سے طیارے سے اترنے کی درخواست کی۔ کچھ مسافروں نے ایمرجنسی گیٹ سے اور کچھ نے فلائٹ کے مین گیٹ سے نیچے کودنا شروع کر دیا۔ دہلی فائر سروس نے کہا کہ صبح 5.35 بجے ہمیں دہلی سے وارانسی جانے والی انڈیگو کی فلائٹ میں بم کی اطلاع ملی۔ ہماری کوئیک رسپانس ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ تمام مسافروں کو طیارے کے ایمرجنسی گیٹ سے باہر نکالا گیا۔ اس دوران کچھ مسافر گھبرا گئے اور جہاز سے نیچے کودنے لگے۔ تمام مسافر محفوظ ہیں۔
فلائٹ کو معائنہ کرنے کے لیے ایئرپورٹ کے ایک خالی حصے میں لے جایا گیا۔ موقع پر موجود ایوی ایشن سیکورٹی آفیسر کے مطابق دہلی وارانسی انڈیگو فلائٹ کے عملے کو ٹیک آف سے قبل طیارے کے ٹوائلٹ میں ایک نوٹ ملا جس پر ‘بم لکھا ہوا تھا۔ اس نوٹ کا نوٹس لیتے ہوئے عملے نے آئی جی آئی ایئرپورٹ انتظامیہ کو آگاہ کیا اور مسافروں کو جہاز سے اتار دیا۔انڈیگو نے ایک بیان میں کہا، دہلی سے وارانسی جانے والی انڈیگو کی پرواز 6ای2211 کو دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بم کی دھمکی ملی تھی۔ تمام ضروری پروٹوکول پر عمل کیا گیا اور ایئرپورٹ سیکورٹی ایجنسیوں کی ہدایات کے مطابق طیارے کو ایئرپورٹ کے مرکزی علاقے سے ہٹا دیا گیا۔ تمام مسافروں کو ایمرجنسی گیٹ کے ذریعے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
Next Post
ہیمنت سورین کو جھارکھنڈہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

16 منٹس ago
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार