• Home
جمعہ, ستمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

وزیر داخلہ نے کہاکہ: ایک ملک‘ ایک الیکشن: پر بھی عمل ہوگا کیونکہ ملک میں بیک وقت انتخابات کا وقت آگیا ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2024
in قومی خبریں
0
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

نئی دہلی: مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بی جے پی اگر اقتدارپرلوٹتی ہے تو آئندہ پانچ سال میں سب سے مشورے کے بعد سارے ملک میں یکساں سیول کوڈ (یوسی سی) لاگو ہوگا۔ پی ٹی آئی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کی اگلی میعاد میں ایک ملک‘ ایک الیکشن پر بھی عمل ہوگا کیونکہ ملک میں بیک وقت انتخابات کا وقت آگیا ہے۔
سینئر بی جے پی قائد نے یہ بھی کہا کہ بیک وقت انتخابات سے اخراجات بھی گھٹ جائیں گے۔ موسم سرما یا سال میں کسی اور وقت الیکشن کرانے کے امکان کے بارے میں پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ ہم اس سلسلہ میں سوچ سکتے ہیں۔ اگر ہم ایک الیکشن قبل ازوقت کرادیں تو یہ کیاجاسکتا ہے اور یہ ہوناچاہئیے۔ موسم گرما میں طلبہ کو تعطیلات بھی ہوتی ہیں‘ اور یہ موسم کئی مسائل بھی پیدا کرتا ہے۔گزرتے وقت کے ساتھ لوک سبھا الیکشن دھیرے دھیرے موسم گرما میں ہونے لگا۔ یکساں سیول کوڈ کے بارے میں امیت شاہ نے کہا کہ یکساں سیول کوڈ آزادی کے بعدسے ہماری پارلیمنٹ‘ ریاستی اسمبلیوں کی ذمہ داری رہ گئی ہے۔دستور کے رہنمایانہ اصولوں میں یکساں سیول کوڈ کی بات کہی گئی ہے۔ اس وقت بھی کے ایم منشی‘راجندرپرساد اور امبیڈکرجیسے قانونی اسکالرس نے کہاتھا کہ سیکولرملک میں مذہب پرمبنی قوانین نہیں ہونے چاہئیے۔ یکساں سیول کوڈ ہوناچاہئیے۔
مرکزی وزیرداخلہ نے کہا کہ بی جے پی نے اتراکھنڈ میں جہاں اس کی اکثریتی حکومت ہے ایک تجربہ کیا ہے۔ یکساں سیول کوڈ 1950ء کے دہے سے بی جے پی کا ایجنڈہ رہا ہے۔ اسے حال میں بی جے پی زیراقتدارریاست اتراکھنڈ میں لاگوکیاگیا۔امیت شاہ نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ یکساں سیول کوڈ قانونی‘سماجی اور مذہبی اصلاح ہے۔ مذہبی رہنماؤں سے بھی صلاح ومشورہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس پر تفصیلی بحث ہونی چاہئیے۔ یہ پوچھنے پر کہ آیا یہ اگلے پانچ سال میں ہوجائے گا۔ امیت شاہ نے کہا کہ یہ اگلے پانچ سال میں ہی ہوگا اور پانچ سال کا وقت کافی ہے۔ بیک وقت الیکشن کے بارے میں پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ ہم‘ ایک ملک‘ایک الیکشن کی پوری کوشش کریں گے۔ اس پر بھی بات چیت ہونی چاہئیے۔ بی جے پی کا ماننا ہے کہ یکساں سیول کوڈ نافذ ہونے تک صنفی مساوات ممکن نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے
قومی خبریں

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ متاثرین کی عرضداشت پر سماعت کے لیے بامبے ہائی کورٹ تیار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود
قومی خبریں

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

نصف سے زائد ووٹرس کو ایس آئی آر کے دوران کسی دستاویز کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئےٹیم انڈیاکا پہلا دستہ امریکہ روانہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئےٹیم انڈیاکا پہلا دستہ امریکہ روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

3 گھنٹے ago
دہلی اسمبلی کی 70 سیٹوں کے لیے سیاسی لڑائی تیز

بہار کے بعد اب اتر پردیش میں بھی ایس آئی آر کرانے کی منصوبہ بندی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem