• Home
بدھ, جولائی 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

اگر ان جوانوں کی ڈیوٹی کے دوران جان جاتی ہے تو انہیں شہید کا درجہ بھی نہیں دیا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2024
in بہار
0
پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

پٹنہ:بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے مرکز کی اگنی ویر اسکیم کے تعلق سے ایک بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مرکز کی بی جے پی حکومت محکمہ پولیس میں بھی فوج کی طرح اگنی ویر اسکیم لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ملک بھر کے نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ اگنی ویر اسکیم ہے۔ ہم نے حکام سے بات کی ہے۔ حکومت پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم متعارف کروانا چاہتی ہے۔تیجسوی یادو نے کہا کہ سال 2000 میں بی جے پی حکومت نے سب سے پہلے پنشن کو ختم کیا جس کی وجہ سے لوگوں میں کافی غصہ ہے۔ اب نوجوانوں میں زبردست ناراضگی ہے، خاص کر ان نوجوانوں میں جنہیں چار سال میں ہی باہر کا راستہ دکھا دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان جوانوں کی ڈیوٹی کے دوران جان جاتی ہے تو انہیں شہید کا درجہ بھی نہیں دیا جائے گا۔ ان نوجوانوں کو نہ پنشن کا فائدہ ملے گا اور نہ ہی کینٹین کی سہولت۔ ملک کے نوجوانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ آر جے ڈی لیڈر نے حکومت پر اساتذہ کو ہراساں کرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں اور پسماندہ طبقات کا استحصال کرنے کا بھی الزام لگایا۔
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کے بدعنوانوں کوٹھوک کر جیل بھیجنے کے بیان پر تیجسوی یادو نے کہا کہ بی جے پی میں تمام بدعنوان لوگوں کو وزیر اعلیٰ اورنائب وزیر اعلیٰ بنایا جا رہا ہے، انہیں ٹکٹ دیا جا رہا ہے اور ان کو بیرونِ ملک بھگا دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ سمراٹ چودھری نے کہا تھا کہ بدعنوانی میں ملوث لوگ بی جے پی سے پریشان ہیں۔ تمام بدعنوانوں کوٹھوک کر جیل میں ڈالوں گا اور یہ کہ کرپشن کرنے والوں کو کوئی نہیں بچا سکتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ
بہار

اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک
بہار

50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
بہار

ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو
بہار

تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
Next Post
نائیجیریا کی مسجد میں دھماکہ۔ 11 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے

2 گھنٹے ago
ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार