• Home
بدھ, اپریل 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہر غریب خاندان کی خاتون کو سالانہ ایک لاکھ روپئے ملیں گے۔سونیا

کانگریس رہنما کی جانب سےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پرپارٹی کے انتخابی منشور کی گارنٹیوں کا اعادہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2024
in قومی خبریں
0
ہر غریب خاندان کی خاتون کو سالانہ ایک لاکھ روپئے ملیں گے۔سونیا

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابا ت کے چوتھے مرحلے کے تحت ملک کی 10 ریاستوں میں میں 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ ایسے میں کانگریس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کی گارنٹیوں کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’مہا لکشمی‘ اسکیم کے تحت ہر غریب خاندان کی ایک خاتون کو سالانہ ایک لاکھ روپئے دے گی۔کانگریس کے سابق صدر سونیا گاندھی نے ملک کی عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کانگریس کے انتخابی منشور میں دی گئی اس گارنٹی کو پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کانگریس پارٹی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو پیغام میں سونیا گاندھی نے کہا کہ ’’آزادی کی جدوجہد سے لے کر جدید ہندوستان کی تشکیل تک میں خواتین کی زبردست حصہ داری ہے۔ مگر اس حصہ داری کے باوجود آج ہماری خواتین شدید مہنگائی کے درمیان مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔اپنے پیغام میں کانگریس کی سابق صدر نے مزید کہا ہے کہ ‘‘خواتین کی محنت اور قربانیوں کے ساتھ انصاف کرنے کے لیے کانگریس نے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ کانگریس کی ’مہالکشمی‘ اسکیم کے تحت ہم ہر غریب خاندان کی ایک خاتون کو ہر سال ایک لاکھ روپے دیں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ’’ہماری گارنٹیوں نے پہلے ہی کرناٹک اور تلنگانہ میں کروڑوں خاندانوں کی زندگیاں تبیدل کی ہیں ۔
سونیا گاندھی نے اس پیغام میں منریگا، حق معلومات اور رائیٹ ٹو ایجوکیشن کے قوانین کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’چاہے منریگا ہو، حق معلومات کا قانون ہو، رائیٹ ٹو ایجوکیشن کا قانون یا سب فوڈ سیکوریٹی کا قانون ہوں، ہماری اسکیموں سے لاکھوں ہندوستانیوں کو طاقت ملی ہے۔‘‘ انہوں نے کہا ہے کہ ’‘مہالکشمی ہمارے اس کام کو آگے بڑھانے کی تازہ ترین گارنٹی ہے۔‘‘ سونیا گاندھی نے اپنے پیغام کے اخیر میں کہا ہے کہ ’’اس مشکل وقت میں آپ کو میں یقین دلانا چاہتی ہوں کہ کانگریس کا ہاتھ آپ کے ساتھ ہے اور یہی ہاتھ آپ کے حالات کو تبدیل کرے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا
قومی خبریں

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند
قومی خبریں

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات
قومی خبریں

بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
قومی خبریں

آج سے ملک میں نیا انکم ٹیکس قانون نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار
قومی خبریں

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
Next Post
سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری

سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

2 گھنٹے ago
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem