• Home
پیر, اگست 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

بل گیٹس پتنگ اڑانے کے چکر میں دیوار چین جا پہنچے تھے

مائیکرو سافٹ کے بانی نےجوانی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئرکی

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2024
in عالمی خبریں
0
بل گیٹس پتنگ اڑانے کے چکر میں دیوار چین جا پہنچے تھے

واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کسی زمانے میں پتنگ اڑانے کے شوقین بھی رہے ہیں اور شوق کی تکمیل کے لیے دیوار چین تک جا پہنچے تھے۔بل گیٹس نے اپنے ماضی (جوانی) کی دو تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کر کے بیتے دنوں کی یادوں کو تازہ کیا ہے جس میں وہ دیوار چین پر پتنگ اڑاتے دیکھے جا سکتے ہیں۔دیوارِ چین پر گزارے گئے یادگار لمحات شیئر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ، ’میں 1995 میں گزرے ان خوش گوار لمحات کو یاد کر رہا ہوں جب میں نے چین کی عظیم دیوار پر پتنگ اڑائی تھی۔
انہوں نے اس لمحےکو یادگار اور خوشگوار قرار دیتے ہوئے مزید لکھا کہ، ’آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں نے وہاں بہت اچھا وقت گزارا تھا‘۔سیاہ شرٹ اور گرے جینز میں ملبوس نوجوان بل گیٹس کی ان حسین یادوں پر مبنی تصاویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی فوری توجہ حاصل کر لی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصاویر وائرل ہو گئیں۔لاکھوں کی تعداد میں صارفین اسے دیکھ کر پسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں جب کہ رائے کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
عالمی خبریں

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

جنگ کا دائرہ آبنائے ہرمز سے بڑھ کر بحر احمر تک پہنچنے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
Next Post
مہاراشٹر میں ونچت اگھاڑی کی جانب سے6 مسلمانوں کو ٹکٹ

مہاراشٹر میں ونچت اگھاڑی کی جانب سے6 مسلمانوں کو ٹکٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

2 گھنٹے ago
پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس

پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem