• Home
منگل, مئی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کانگریس کو لایا تو شرعی قانون کا سامنا کرنا پڑیگا۔یوگی آدتیہ ناتھ

امروہہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے منموہن سنگھ کے بیان کا حوالہ دیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2024
in قومی خبریں
0
کانگریس کو لایا تو شرعی قانون کا سامنا کرنا پڑیگا۔یوگی آدتیہ ناتھ

امروہہ (اترپردیش): وزیراعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے دن کانگریس پر سنگین الزام عائد کیا۔ انہو ں نے کہا کہ ملک کی سب سے قدیم جماعت نے اپنے انتخابی منشور میں ملک میں ”شرعی قانون“ نافذ کرنے اور عوام کی دولت دوبارہ تقسیم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ امروہہ میں انتخابی ریالی سے خطاب میںیوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ کانگریس اور اس کے حلیفوں نے ملک کو دھوکہ دیا اور یہ لوگ پھر اپنا غلط منشور لے کر آپ کے سامنے آگئے ہیں۔ کانگریس کے منشور پر اگر آپ نظر ڈالیں تو پتہ چلے گا کہ اس میں کانگریس کی حکومت بننے پر شرعی قانون پر عمل آوری کی بات کہی گئی ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ نے حاضرین ِ جلسہ سے پوچھا کہ مجھے بتاؤ کیا یہ ملک امبیڈکر کے دستور سے چلے گا یا شریعت سے؟ کانگریس نے اپنے منشور میں ویکتی گت قانون (پرسنل لا) پر عمل آوری کی بات کہی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوگا کہ شرعی قانون لاگو ہوگا کیونکہ مودی جی نے تین طلاق کے رواج پر روک لگادی۔
کانگریس والے پھر سے پرسنل لا بحال کرنے کی باتیں کررہے ہیں۔ یہ لوگ شرعی قانون لاگو کریں گے۔ 2006 میں اُس وقت کے وزیراعظم منموہن سنگھ کے بیان کے حوالہ سے وزیر اعلی یوپی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ جی جب پردھان منتری تھے تو انہو ں نے کہا تھا کہ ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے۔یوگی نے پوچھا کہ ہمارے دلت‘ پسماندہ طبقات‘ غریب اور کسان کہاں جائیں گے۔ ہماری مائیں اور بہنیں کہاں جائیں گی‘ ہمارے نوجوان کہاں جائیں گے؟وزیر اعلٰی نے دعویٰ کیا کہ مودی دورِ حکومت میں ملک میں دہشت گردی کا صفایا ہوگیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر
قومی خبریں

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام
قومی خبریں

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
قومی خبریں

نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ
قومی خبریں

مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل
قومی خبریں

دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں اخبارات میں معافی نامہ شائع

گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں اخبارات میں معافی نامہ شائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

7 گھنٹے ago
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem