• Home
جمعہ, اپریل 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی اچانک علیل۔تمام پروگرام منسوخ کر دئے گئے

ستنا میں جلسۂ عام کے بعد رانچی میں منعقد ہونے والی انڈیا الائنس کی ریلی میں شریک ہونے والے تھے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2024
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی اچانک علیل۔تمام پروگرام منسوخ کر دئے گئے

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات کے درمیان کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے۔ اتوار (21 اپریل) کو وہ مدھیہ پردیش کے ستنا میں ایک جلسۂ عام کے بعد جھارکھنڈ کے رانچی میں منعقد ہونے والی انڈیا الائنس کی ریلی میں شریک ہونے والے تھے، مگر طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے ان کے تمام پروگرام منسوخ کر دئے گئے۔ یہ اطلاع کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے دی ہے۔جے رام رمیش نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ راہل گاندھی آج ستنا اور رانچی میں انتخابی مہم کے لیے پوری طرح تیار تھے، جہاں انڈیا الائنس کے جلسے منعقد ہو رہے تھے، مگر وہ اچانک بیمار ہو گئے ہیں اور اس وقت نئی دہلی سے باہر نہیں جا سکتے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے ستنا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وہ رانچی میں انڈیا الائنس کے جلسے شرکت کریں گے۔
خیال رہے کہ رانچی میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل اتوار کو انڈیا الائنس کی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک عظیم الشان جلسۂ عام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ رانچی کے پربھات تارا گراؤنڈ میں ہونے والے اس عظیم الشان جلسۂ عام کو ‘الگلان نیائے ریلی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس ریلی میں تقریباً 14 پارٹیوں کے لیڈران شرکت کر رہے ہیں۔ اس ریلی میں راہل گاندھی کو بھی شرکت کرنی تھی لیکن خرابی صحت کے باعث وہ شریک نہیں ہو پار ہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز
قومی خبریں

ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج
قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر  کو خراج عقیدت
قومی خبریں

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
Next Post
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار

سنبھل ضلع میں سرکاری زمین پر موجود عید گاہ اور امام باڑہ منہدم

2 گھنٹے ago
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem