• Home
اتوار, جون 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سنیُکت کسان مورچہ نے ’بی جے پی ہراؤ، کارپوریٹ بھگاؤ‘کا نعرہ دیا

زرعی قوانین کے خلاف پنجاب کے جگراؤں میں21 مئی کو ریلی منعقد کرنے کا بھی اعلان

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2024
in قومی خبریں
0
سنیُکت کسان مورچہ نے ’بی جے پی ہراؤ، کارپوریٹ بھگاؤ‘کا نعرہ دیا

نئی دہلی : مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف 21-2020 میں احتجاجی مظاہروں کی قیادت کرنے والے سنیُکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ لوگوں سے لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی کو ’سزا‘ دینے کی گزارش کرے گا۔ ایس کے ایم لیڈر بلبیر سنگھ رجیوال نے کہا کہ بی جے پی کے خلاف مظاہرہ تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس کے تحت 21 مئی کو پنجاب کے جگراؤں میں ایک ریلی منعقد کی جائے گی۔
سنیوکت کسان مورچہ کے ذریعہ بی جے پی کے خلاف تحریک تیز کرنے کا نہ صرف اعلان کیا گیا، بلکہ ایک نعرہ بھی دیا گیا ہے۔ رجیوال نے کہا کہ ہمارا نعرہ ہوگا ’بی جے پی ہراؤ، کارپوریٹ بھگاؤ‘۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی کے رام لیلا میدان میں 14 مارچ کو ہوئی کسان مزدور مہاپنچایت کے دوران بی جے پی کی مخالفت کا فیصلہ لیا گیا تھا۔ اس مہاپنچایت میں ہزاروں کسانوں نے حصہ لیا تھا جس میں زرعی شعبہ سے متعلق مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ تیز کرنے کے لیے ایک قرارداد بھی پاس کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتیں پھربڑھائی گئیں
قومی خبریں

ایک بار پھر کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2025
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
قومی خبریں

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش نے مچائی تباہی

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2025
انکیتا بھنڈاری کے اہل خانہ مجرموں کو عمر قید کی سزا سےخوش نہیں
قومی خبریں

انکیتا بھنڈاری کے اہل خانہ مجرموں کو عمر قید کی سزا سےخوش نہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2025
عباس انصاری نفرت انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار
قومی خبریں

عباس انصاری نفرت انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2025
سہارنپور میں زیر تعمیر مسجد منہدم
قومی خبریں

سہارنپور میں زیر تعمیر مسجد منہدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2025
ریلائنس جیو کی جانب سے ایئر فائبر صارفین کے لئے نیا فریڈم آفر
قومی خبریں

اپریل میں ریکارڈ 26.4 لاکھ نئے موبائل صارفین جیو نےجیو سےجڑے

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2025
Next Post
عثمان سونکو سینیگال کے وزیر اعظم مقرر

عثمان سونکو سینیگال کے وزیر اعظم مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتیں پھربڑھائی گئیں

ایک بار پھر کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں تبدیلی

60 منٹس ago
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش نے مچائی تباہی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem