• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی

سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کسی اور تاریخ کو معاملے کی سماعت کا اشارہ دیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2024
in قومی خبریں
0
گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی

نئی دہلی :گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے خلاف انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کے ذریعے دائرعرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اسی کے ساتھ نوٹس جاری کرتے ہوئے کسی اور تاریخ کو اس معاملے کی سماعت کا اشارہ دیا ہے۔گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں نچلی عدالت کے ذریعے پوجا کی اجازت کے خلاف مسجد کمیٹی سپریم کورٹ پہنچی تھی۔ مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا کیونکہ ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے پوجا کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کی جانب سے پیش ہوئے وکیل حذیفہ احمدی نے کہا کہ نچلی عدالت نے حکم پر عمل درآمد کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا تھا لیکن حکومت نے فوری طور پر اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے تہہ خانے میں پوجا شروع کرا دی۔ اس کے خلاف ہم ہائی کورٹ گئے اور وہاں سے بھی ہمیں کوئی راحت نہیں ملی۔ اب سپریم کورٹ اس پر فوری طور پر روک لگائے۔معاملے کے سماعت کے بعد چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے نوٹس جاری کیا اور کسی اور تاریخ پر سماعت کا اشارہ دیا۔
مسجد کمیٹی کے وکیل نے اپنے دلائل پیش کرتے ہوئے پوجا پر فوری طور پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ تہہ خانے میں داخل ہونے کا راستہ جنوب سے اور مسجد میں داخل ہونے کا شمال سے، اس لیے دونوں ایک دوسرے کو متاثر نہیں کرتے۔ ہم ہدایت کرتے ہیں کہ فی الحال دونوں عبادتیں اپنے اپنے مقامات پر جاری رہیں۔۔واضح رہے کہ انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی نے الہ آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں ہندوؤں کو مسجد کے جنوبی تہہ خانے میں عبادت کرنے کی اجازت دینے والے نچلی عدالت کے حکم کو برقرار رکھا گیا تھا۔ نچلی عدالت کے ذریعے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دیئے جانے کے فیصلے کے خلاف انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا اور ہائی کورٹ نے 26 فروری کو اس کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ گیان واپی کے جنوبی تہہ خانے میں واقع ویاس جی کے تہہ خانے کے اندر پوجا کو روکنے کا اتر پردیش حکومت کا 1993 کا فیصلہ غیر قانونی تھا اور بغیر کسی تحریری حکم کے ریاست کی غیر قانونی کارروائی کے ذریعے پوجا پاٹھ کو روک دیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف
قومی خبریں

ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
طارق انور کٹیہاراور محمد جاوید کشن گنج سے کانگریس امیدوار نامزد

طارق انور کٹیہاراور محمد جاوید کشن گنج سے کانگریس امیدوار نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

2 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem