• Home
اتوار, جولائی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کوعدالت سے بڑا جھٹکا

ای ڈی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد 15 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجے گئے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کوعدالت سے بڑا جھٹکا

نئ دہلی :منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتار دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد ای ڈی نے انہیں دہلی کی راؤز ایونیو عدالت میں پیش کیاجس کے بعد عدلت نے انہیں 15 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں 21 مارچ کی رات کو گرفتار کیا تھا۔ اگلے دن یعنی 22 مارچ کو عدالت نے کیجریوال کو 28 مارچ تک ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا۔ پھر 28 مارچ کو انہیں یکم اپریل تک ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا تھا، اور آج دوسری ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد عدالت نے انہیں 15 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ کیجریوال اب 15 دنوں تک تہاڑجیل میں رہیں گے۔
اروند کیجریوال کی گرفتاری سے متعلق ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ دہلی آبکاری پالیسی کی تیاری اور اس کے نفاذ میں بدعنوانی ہوئی ہے۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو اس معاملے میں اہم سازشی قرار دیا ہے۔ سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور سنجے سنگھ اسی معاملے میں پہلے سے ہی جیل میں ہیں۔ ای ڈی کا کہنا ہے کہ دہلی شراب کی پالیسی سے کمائی گئی رقم کا استعمال عام آدمی پارٹی نے گوا اسمبلی انتخابات اور دیگر مقاصد کے لیے کیا ہے۔ وہیں عآپ نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ کیجریوال کو لوک سبھا الیکشن میں انتخابی مہم چلانے سے روکنے کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 14-14 سال کی سزا اسلام آباد ہائی کورٹ میں معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

2 گھنٹے ago
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार