• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی کی کوئی موت نہیں

وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرناٹک میں ایکٹو کیسز کی تعداد میں چھ کا اضافہ ہوا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2023
in قومی خبریں
0
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی کی کوئی موت نہیں

نئی دہلی: عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے ایک راحت کی خبریہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں اس مہلک وائرس سے کسی مریض کی جان نہیں گئی ہے۔ ہفتہ کو وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرناٹک میں ایکٹو کیسز کی تعداد میں چھ کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ تریپورہ میں تین، بہار، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں ایک ایک کیس کا اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دہلی، ہریانہ، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، کیرالہ، مہاراشٹر، میزورم، اڈیشہ، پنجاب، سکم، تلنگانہ، اتر پردیش اور مغربی بنگال میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں کمی آئی ہے۔ دریں اثنا، ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1552 افراد کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک 2,20,67,34,064 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,49,93,480 ہو گئی ہے۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 34 کم ہو کر 1925 ہو گئی ہے۔ اسی مدت میں، کووڈ-19 کی وجہ سے کوئی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,31,893 پر برقرار ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 146 بڑھ کر 4,44,59,660 تک پہنچ گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
آدی پورش پر تنقید کا سامنا کر رہے ڈائریکٹر پروڈیوسر کا یو ٹرن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

8 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार